لیونل میسی نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم کر دیا
ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کیپ وردے کے خلاف گول کرکے ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میسی دو مختلف فیفا ورلڈ کپ ایڈیشنز میں 7، 7 گول کرنے والے تاریخ کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ انہوں نے 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں بھی 7 گول کیے تھے، جبکہ 2026 کے ورلڈ کپ میں بھی اپنے گولوں کی تعداد 7 تک پہنچا دی۔

