Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں
    • جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا
    • گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری
    • حضرت علی ہجویری کا مزار روحانی ‘ تاریخی اہمیت کا حامل:اسحاق ڈار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان
    • افغان طالبان رجیم’عدالتی نظام سفارش و رشوت کی دلدل میں دھنس گیا
    • جنگ ختم ہو جا ئے گی ٹرمپ شرائط تسلیم نہ ہونے تک مذکرات بے سود ایران
    • انگلینڈ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش
    • جنوبی لبنان کے خیام میں اسرائیلی دھماکا
    • یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے: لاوروف
    • میرواعظ عمر فاروق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
    • پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
    • سونا 400روپےمہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
    • آئمہ مساجد عوامی درس قرآن کا سلسلہ شروع کریں: مفتی تقی عثمانی
    • وزیراعظم اپوزیشن لیڈ رکی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع بات چیت کا امکان ذرائع
    • صحت کیلئے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے: مصطفی کمال
    • حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی
    • پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے مارچ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سرگرم 31کارکنان کو نظر بند کردیا گیا
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اہور(خبریںڈیجیٹل) معرو ف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں۔حرا مانی اپنے منفرد لباس اور نئے انداز کے باعث اکثر
    سوشل میڈیا پرتنقیدکی زدمیں رہتی ہیں،حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نئے فیشن فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں تووہ اس میں مختلف انداز میں نظر آئیں، فوٹوشوٹ میں حرا مانی نے گھٹنوں تک آنے والا لباس زیب تن کیا، جبکہ ان کا میک اپ نسبتا سادہ اور قدرتی رکھا گیا، اداکارہ نے اپنے بال بھی لانگ باب اسٹائل میں کٹوائے جس نے ان کی مجموعی شخصیت کو ایک مختلف انداز دیا۔فوٹوشوٹ کے دوران حرا مانی نے کچھ بولڈ انداز بھی اپنائے، ایک تصویر میں لباس کے بٹن کھلے دکھائی دیے، جبکہ ایک اور تصویر میں انہیں سرخ اور قدرے پراسرار روشنی کے ماحول میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیاہے،کئی صارفین نے ان کے نئے انداز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے فیشن انتخاب پر سوالات اٹھائے ہیں جبکہ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے موجودہ انداز میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں واضح تبدیلی نظر آتی ہے۔ایک صارف نے حرا مانی کے نئے انداز پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیشن کو سمجھنے سے قاصر ہیں، ایک اور صارف نے ان کے لباس کے انتخاب کو نامناسب قرار دیا،تاہم کچھ صارفین نے اداکارہ کے انداز کو ان کی ذاتی پسند قرار دیاہے۔واضح رہے کہ سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی کے ساتھ شادی کے بعدشوبزمیں قدم رکھنے والی حرامانی نے ابتدا میں اپنے شوہر مانی کے ہمراہ میزبانی بھی کی تھی بعد میں اداکاری کا رخ کیا اورمیرے پاس تم ہوجیسے ہٹ ڈراموں میںاپنی اداکاری سے ناظرین کی توجہ حاصل کی۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا

      گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.