Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں
    • جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا
    • گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری
    • حضرت علی ہجویری کا مزار روحانی ‘ تاریخی اہمیت کا حامل:اسحاق ڈار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان
    • افغان طالبان رجیم’عدالتی نظام سفارش و رشوت کی دلدل میں دھنس گیا
    • جنگ ختم ہو جا ئے گی ٹرمپ شرائط تسلیم نہ ہونے تک مذکرات بے سود ایران
    • انگلینڈ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش
    • جنوبی لبنان کے خیام میں اسرائیلی دھماکا
    • یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے: لاوروف
    • میرواعظ عمر فاروق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
    • پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
    • سونا 400روپےمہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
    • آئمہ مساجد عوامی درس قرآن کا سلسلہ شروع کریں: مفتی تقی عثمانی
    • وزیراعظم اپوزیشن لیڈ رکی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع بات چیت کا امکان ذرائع
    • صحت کیلئے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے: مصطفی کمال
    • حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی
    • پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے مارچ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سرگرم 31کارکنان کو نظر بند کردیا گیا
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلینڈ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اہور(خبریںڈیجیٹل)انگلینڈ نے ایجبسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں0-3 سے تاریخی کلین سویپ کر لیا
    ہے۔ کپتان جو روٹ اور جورڈن کاکس کی ذمہ دارانہ نصف سنچریوں نے ہدف کا تعاقب انتہائی آسان بنا دیا۔انگلش ٹیم کے لیے 130 رنز کے ہدف کا تعاقب ابتدا میں انتہائی پریشان کن رہا۔ میچ کے پہلے ہی اوور میں اوپنر بین ڈکٹ اور ایمیلیو گے پویلین لوٹ گئے، جس سے ہوم ٹیم شدید دبا کا شکار ہو گئی۔تاہم اس نازک صورتحال میں کپتان جو روٹ اور جورڈن کاکس نے کریز سنبھالی اور انتہائی پراعتماد بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ دونوں بلے بازوں نے ناقابل شکست رہتے ہوئے شاندار نصف سنچریاں سکور کیں اور ٹیم کو ابتدائی بحران سے نکال کر فتح کی منزل تک پہنچا دیا۔اس فیصلہ کن شراکت داری میں جو روٹ نے 62 اور کاکس نے 59 رنز کی دلکش اننگز کھیلیں۔ پاکستان کے طرف سے دونوں کھلاڑیوں کو محمد عباس نے آٹ کیا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنی اننگز میں 449 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی بیٹنگ لائن کی جانب سے رضاللہ نے 81 رنز کی شاندار اور جارحانہ اننگز کھیلی۔ان کے علاوہ، محمد عباس نے بھی 42 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل کر ٹیم کے مجموعی سکور میں اہم کردار ادا کیا، لیکن یہ مجموعی کوششیں بالآخر ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے ناکافی ثابت ہوئیں۔انگلینڈ کی یہ فتح ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ 3 میچوں کی سیریز کے تمام مقابلوں میں تسلسل کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھا کر انگلینڈ نے نہ صرف ہوم گرانڈ پر اپنی برتری ثابت کی ہے، بلکہ پاکستانی ٹیم کو ہر شعبے میں آٹ کلاس کر کے یہ تاریخی وائٹ واش اپنے نام کیا ہے۔حالیہ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور حکمت عملی پر کئی سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں، جن کا بغور جائزہ لینا مستقبل کی سیریز کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا

      گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.