کراچی(این این آئی)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، اگر انتشار پھیلانے یا امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کھیئل داس کوہستانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوئے، 9 مئی کے ملزمان کی گرفتاری ہونی چاہیے۔
