کراچی (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر
ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافہ ناگزیر ہوگیا ہے۔انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صرف 4 روز کے دوران ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 24 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ 20 اگست سے 7 ستمبر کے دوران بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 23 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے کو فوری واپس لیا جائے۔ ا
بریکنگ نیوز
- مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
- ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
- مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
- گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
- کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
- علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
- پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
- آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
- ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں
- جنگِ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت منایاگیا
- گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی، عظمیٰ بخاری
- حضرت علی ہجویری کا مزار روحانی ‘ تاریخی اہمیت کا حامل:اسحاق ڈار
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ٹرانسپورٹر کا کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان
- افغان طالبان رجیم’عدالتی نظام سفارش و رشوت کی دلدل میں دھنس گیا
- جنگ ختم ہو جا ئے گی ٹرمپ شرائط تسلیم نہ ہونے تک مذکرات بے سود ایران
- انگلینڈ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش
- جنوبی لبنان کے خیام میں اسرائیلی دھماکا
- یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے: لاوروف
- میرواعظ عمر فاروق کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
- پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
