کراچی (این این آئی) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ تقسیم پروگرام کے تحت جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے مزید 31 طلبہ میں گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب کے دوران لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ جے ایس ایم یو کے لیے
مجموعی طور پر 335 لیپ ٹاپ مختص کیے گئے تھے، جن میں سے 304 پہلے ہی طلبہ میں تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ نہال ہاشمی جبکہ مہمان اعزاز وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فہد شفیق تھے۔ چیف فیلڈ آفیسر یونیسیف سندھ پریم چند بہادر، ایچ ای سی ریجن کراچی کے ڈائریکٹر و ریجنل انچارج سلیمان احمد، جے ایس ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن اور گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سیف الرحمٰن بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ کی 33 جامعات میں 20 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کیے جاچکے ہیں، نوجوانوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کا مقصد انہیں تعلیم کے ساتھ تخلیقی اور تحقیقی سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
- پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
- اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
- الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
- بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
- لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
- ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
- سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
- سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
- سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
- ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
- ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
- PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
- لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
- طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
- سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
- سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
