لاہور (آئی این پی) ڈپٹی رجسٹرار شیخ ظہور احمد کو کسٹمز افسر ظاہر کرنے پر عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا’ نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ ظہور احمد پر کروڑوں روپے کی مبینہ خوردبرد کا بھی الزام ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر شیخ ظہور احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، وہ ملتان بنچ میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شیخ ظہور احمد نے اپنا تعارف ڈی جی کسٹمز پاکستان کے طور پر کروایا اور گاڑیوں کی کسٹمز کلیئرنس کے لیے7 کروڑ55 لاکھ روپے طلب کیے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ7 کروڑ55 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد شیخ ظہور احمد نے رابطہ ختم کردیا۔
بریکنگ نیوز
- لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
- باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بندکیے جائیں، عاصم افتخار
- ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
- امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
- سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
- 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
- نجی اداروں کی بھاری فیسیں طلبہ نے میڈیکل کی تعلیم سےمنہ موڑ لیا
- سعودی دارلحکومت ریاض میں فصائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محطاط رہنے کی ہدایت
- سکیورٹی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- پنجاب سی سی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز 23 دہشت گرد گرفتار
- حضرت خواجہ غلام فرید کا 129واں عرس’ زائرین کی کوٹ مٹھن آمد کا سلسلہ جاری
- جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
- کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
- کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
- امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
- سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
- گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
- پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
- بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
- حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی قیادت کے ساتھ ہے،رانا تنویر
