اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی پلان تشکیل دیا جانے لگا، صرف اسلام آباد میں 22 ہزارسے زائد اہلکار اور افسران تعینات کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 15 ہزار سے زائد پولیس اہلکار پنجاب، 2 ہزار سے زائد سندھ سے اسلام آباد پہنچیں گے، احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے مختلف داخلی و خارجی راستے بند کیے جائیں گے، ابتدائی طور پر ایک ہزار سے زائد کنٹینرز مختلف شاہراہوں اور راستوں پر لگائے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق فیض آباد اور آئی نائن میں کنٹینرز پہنچنا شروع ہوگئے، متعدد کنٹینرز پہلے ہی کھڑے کر دیے گئے، کنٹینرز کو مختلف اہم راستوں پر لگا کر اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی کے لیے آنے والے 22 ہزار اہلکاروں کے کھانے کے انتظامات بھی شروع کر دیے گئے ہیں، اہلکاروں کے روزانہ کھانے کے لیے مختلف وینڈرز سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔دریں اثنا پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے موٹر وے ایم ون سمیت ایم 14 اور نیشنل ہائی وے این 5 کو مختلف مقامات پر 23 ستمبر کی شام سے ہر قسم کی ٹریفک کے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مسلح افواج ملکی استحکام کے لئے پر عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر
- پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
- ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
- پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
- گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
- میکل آرٹیٹا کا آرسنل کے ساتھ نیا معاہدہ طے
- NFCخیبرپختونخواکو انسداد دہشت گردی کیلئے ڈیڑھ ارب ملےعطا تارڑ
- طاقت سے لوگوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا:مسعود پزشکیان
- پنجاب میں غنڈا گردی اور قبضہ مافیا نہیں چل سکتا مریم نواز
- پٹرول 1.70 ڈیزل3.12 روپے فی لیٹر سستا
- دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی: برطانوی وزیراعظم
- ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا انکشاف
- دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں: بل گیٹس
- عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی’ حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے:طلال چوہدری
- پاکستان ویمنز نے میچ میں بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کر لیا
- لاہورہائیکورٹ’ علیمہ خان اور ڈرائیور کی نظر بندی’ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
- ایم کیو ایم سیاسی دہشتگردی نہ کرے، کراچی کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والوں کا شہر نہیں: سعید غنی
- پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
- جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے
- جنید اکبر کے بیان کے بعد گنجائش ختم ‘اب بالکل زیرو ٹالرنس ہوگی: طارق فضل چودھری
