Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لِپ فلرز کروانے پرسبینہ فاروق نے افواحون پر خاموشی توڑ دی

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شو بز ڈیسک )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبینہ فاروق نے لِپ فلرز کروانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی ٹریٹمنٹ نہیں کروایا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ان پیغامات کا جواب دیا جن میں دعوی کیا جا رہا تھا کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں کی ساخت تبدیل کروانے کے لیے لِپ فلرز کا سہارا لیا ہے۔سبینہ فاروق نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سوئیوں اور انجیکشنز سے خوفزدہ ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اب تک یہ طریقہ اختیار نہیں کیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ لِپ فلرز کروانے میں کوئی برائی نہیں اور اگر انہیں انجیکشنز سے خوف نہ ہوتا تو وہ بھی اس بارے میں سوچ سکتی تھیں۔ انہوں نے زور دیا کہ لوگوں کو دوسروں کے ذاتی فیصلوں اور ظاہری شکل و صورت پر غیر ضروری سوالات نہیں اٹھانے چاہییں۔سبینہ فاروق کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ظاہری شکل و صورت سے متعلق قیاس آرائیوں اور کاسمیٹک ٹریٹمنٹس پر ہونے والی بحث کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔اداکارہ کا مقف ہے کہ کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانا یا نہ کروانا ہر شخص کا ذاتی انتخاب ہے اور اس بنیاد پر کسی کو تنقید کا نشانہ بنانا مناسب نہیں۔واضح رہے کہ سبینہ فاروق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 2016 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور ڈرامہ سیریل تیرے بن میں حیا کے کردار سے نمایاں شہرت حاصل کی۔بعد ازاں انہوں نے کابلی پلا میں باربینہ اور من جوگی میں عالیہ کے کردار بھی ادا کیے۔ ڈرامہ کابلی پلا میں بہترین اداکاری پر انہیں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں بہترین ٹی وی اداکارہ (کریٹکس چوائس) کا اعزاز بھی ملا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مسٹر انڈیا کا لباس 39 سال بعد بھی انیل کپور پر فٹ، اداکار کا دلچسپ انکشاف

      پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کیخلاف کارروائی

      گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.