وادی نیلم (این این آئی)اسکول جانے والی گاڑی کے دریائے نیلم میں گرنے کے واقعہ میں 4بچے جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔وادی نیلم کے علاقے نگدر گھوڑے نکہ کے قریب اسکول جانے والی گاڑی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 معصوم بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور
پولیس جائے وقوع پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔ حکام نے بتایا کہ دریا سے 4 لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ڈرائیور سمیت 4 افراد کو شدید زخمی حالت میں قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- فیصل آباد:ٹریفک وارڈن غلط طریقے پر پارک کی گئی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
- گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
- جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ
- سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ
- راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- چوآ سیدن شاہ و گرد و نواح میں کوئلے کی کان کنی کا معاملہ بنیادی سوال کو جنم دیتا
- اٹک:منشیات فروشی اور شراب فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
- گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
- نا جائز پارکنگ،عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنیوالے ملزمان پر مقدمہ درج
- 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا
- ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
- سیکٹر G-13 کے رہائشیوںکے مسائل حل کیلئے FGEHA کی کھلی کچہری
- راولپنڈی :پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران واہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔
- ہنگری کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر وزیر اعظم کے مشیر فہد ہارون رکن قومی اسمبلی نوید قمر ہنگری کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں
- اٹک :کار سرکار میں مداخلت اور تجاوزات عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنے پر سندر کا ر پیٹ کے مالکان کیخلااف ایف آئی آر اور دکان سیل ۔
- روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
- محلہ عمرآباد، عشا کے بعد یتیم بچے حیدر علی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا
- گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری
- بھارہ کہو میں CDA کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن
