Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
    • فیصل آباد:ٹریفک وارڈن غلط طریقے پر پارک کی گئی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
    • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
    • گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
    • جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ
    • سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ
    • راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • چوآ سیدن شاہ و گرد و نواح میں کوئلے کی کان کنی کا معاملہ بنیادی سوال کو جنم دیتا
    • اٹک:منشیات فروشی اور شراب فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
    • گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
    • نا جائز پارکنگ،عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنیوالے ملزمان پر مقدمہ درج
    • 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا
    • ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
    • سیکٹر G-13 کے رہائشیوںکے مسائل حل کیلئے FGEHA کی کھلی کچہری
    • راولپنڈی :پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران واہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔
    • ہنگری کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر وزیر اعظم کے مشیر فہد ہارون رکن قومی اسمبلی نوید قمر ہنگری کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں
    • اٹک :کار سرکار میں مداخلت اور تجاوزات عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنے پر سندر کا ر پیٹ کے مالکان کیخلااف ایف آئی آر اور دکان سیل ۔
    • روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
    • محلہ عمرآباد، عشا کے بعد یتیم بچے حیدر علی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا
    • گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخ عبدالقادر کے خاندان کے شعری مجموعہ کی تقریبِ رونمائی

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)تحریکِ پاکستان کے ممتاز کارکن، ادیب اور ادبی جریدے ‘مخزن’ کے مدیر شیخ عبدالقادر کا علمی و ادبی ورثہ زندہ ہے اور ان کے خاندان کے افراد اسے اگلی نسلوں تک منتقل کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اہم اور بصیرت افروز کڑی انگریزی شعری مجموعہ "As One Lamp Lights Another” ہے، جسے اسلام آباد کلب میں پروین شاکر ٹرسٹ کی جانب سے متعارف کرایا گیا۔عبدالقادر، اقبال کی کتاب ‘بانگِ درا’ کے دیباچے کے مصنف تھے۔ لیڈی عبدالقادر خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے اور انہیں پنجاب کے سماجی و معاشی دھارے میں شامل کرنے کے سلسلے میں ایک نمایاں شخصیت تھیں۔ اس کتاب کی تقریبِ رونمائی کی میزبانی پروین قادر آغا نے بہت عمدگی سے کی، جبکہ اسٹیج پر سر عبدالقادر کے خاندان کے سات افراد موجود تھے جنہوں نے بشارت قادر کی جانب سے مرتب اور مدون کی گئی اس کتاب کی تیاری میں اپنی شاعری کے ذریعے حصہ ڈالا۔ یہ کتاب ایمل پبلی کیشنز کے شاہد اعوان نے شائع کی ہے۔ بنیادی طور پر یہ انگریزی زبان میں لکھی گئی پاکستانی نظموں کا مجموعہ ہے۔ان کے پانچ بیٹے تھے لیکن کوئی بیٹی نہیں تھی۔ ان کے بیٹے اور پوتے پوتیاں اس کتاب میں حصہ لینے والے سات افراد تقریبِ رونمائی میں موجود تھے ۔ ان میں بشارت قادر، اصغر قادر، خرم قادر، رابعہ قادر ضیا، غزال قادر، میکائل علی قادر اور جنید قادرشامل تھے۔ پروین قادر آغا نے اپنے استقبالیہ خطاب میں معاشرے میں اردو اور تعلیم کے فروغ کے لیے سر عبدالقادر اور لیڈی عبدالقادر کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے خاندان کی جانب سے ان کی یادوں اور ورثے کو زندہ رکھنے کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ٹرسٹ کسی کتاب کی رونمائی کی 25 ویں تقریب کا انعقاد کر رہا ہے۔ اس موقع پر پی این سی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل، معروف فنکار اور شاعر راجہ چنگیز سلطان مہمانِ خصوصی تھے۔ انہوں نے قادر خاندان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس خاندان کی موجودگی اور اس تقریب کی صدارت کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ تقریبِ رونمائی سے خطاب کرنے والوں میں بشارت قادر، اصغر قادر، ڈاکٹر صوفیہ حسین، رخسیہ وقاص، رعنا سیرت اور شبیر احمد بھی شامل تھے جنہوں نے اس خاندان کی خدمات کے مختلف پہلوں yپر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی

      گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا

      جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.