Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
    • راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
    • مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
    • سرگودھا،5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر جاںبحق
    • سعودی عرب،  وجوا  قارئ کے لیے مملکت کی تاریخ و ثقاف  کا  یا ا سائیکلوپیڈیا تیار
    • شوہر نے بیوی اور اس کے آشناکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
    • لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران گرجاگھروں کی سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا  کا لاہور کے مختلف گرجاگھروں کا دورہ
    • شورکوٹ میں ٹریفک حادثہ: 2 کمسن بچے جاں بحق، تین افراد زخمی
    • لاہور:باغ جناح میں 176 سال پرانا کوئین ساگو پام درخت پوری طرح پتوں سے بھرا نظر آرہا ہے۔
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہدا جموں 6نومبر کو منائیں گے
    • ریسکیو ٹیم میرپور نے آپریشن کرتے  ہوئے ایک لاش برآمد کر لی
    • ہائیکورٹ میں11ڈویژن 27سنگل بنچز کیسز کی سماعت کرینگے
    • بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے
    • سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم انوسٹی گیشن امور اور سنگین جرائم کے کیسز کی تفتیش و پراسیکیوشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • قتل’ اغوا ودیگر سنگین جرائم کیسز کی بروقت یکسوئی یقینی بنائی جائے: آئی جی پنجاب
    • سائنس دانوں نے پہلی بار اے آئی سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
    • کراچی پورٹ پر کھاد ‘ گندم سے لدے 2 بحری جہاز پہنچ گئے
    • کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ بھائی پھرو مختلیف پولیس مقابلوں کے دوران 4 خطرناک ملزمان ہلاک

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرانوالہ،وزیرآباد،بھائی پھیرو(ڈویژنل بیورو رپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ خبریں)گوجرانوالہ کے
    مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے، 1 جنسی درندہ ہلاک، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا فوری نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پولیس ترجمان رانا عرفان کے مطابق تھانہ سوہدرہ پولیس مقابلہ؛ 6 سالہ کمسن بچی سے جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم جنید اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ ہلاک ملزم کو پوٹینسی ٹیسٹ سے واپسی پر 2 کس نامعلوم ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کر کے حراست سے فرار کروایا تھا، ملزم کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات میں ملوث عادی مجرم، پہلے بھی جیل جا چکا تھا۔تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس کی کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم شہباز عرف تنویر پولیس ناکے سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔تھانہ اروپ پولیس کارروائی؛ چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم حمزہ پولیس ناکہ سے فرار ہونے کی کوشش میں زخمی حالت میں گرفتار، قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ڈی پی او وزیرآباد کی زیر نگرانی خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل، شہر بھر میں ناکہ بندی جاری۔دریں اثناء سی سی ڈی قصور کی خطرناک ڈاکووں کے خلاف دوسرے روز بھی زور شور سے جاری۔ساٹھ سے زاید سنگین ڈکیتیوں کے مقدمہ میں ملوث تین خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔سی سی ڈی پولیس کو اطلاع ملی کہ جمبر کلاں کے نزدیک روہی نالہ پر چند ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے ،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے سی سی ڈی پولیس کے انچارج عاطف نزیر نفری لیکر موقع پر پہنچ گئے۔ڈاکووں کے اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ایک ڈاکو شدید زخمی ہو کر گر پڑا جو تھوڑی دیر بعد جاں بحق ہو گیا۔شناخت پر ڈاکو کی شناخت واجد ولد یعقوب سکنہ لمبے جاگیر کے نام سے ہو ئی جو ساٹھ سے زاہد ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں ملوث نکلا۔ سی سی ڈی پولیس کے انچارج عاطف نزیر نفری لیکر ہیڈ بلوکی روڈ پر پہنچے تو چار مسلح ڈاکووں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی ۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، شناخت توقیر اور شریف عرف جگا کے نام سے بتائی ہوئی۔

     

    Khabrain News

    Keep Reading

    لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔

    راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا

    مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.