لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کے علاقے چاہ میراں میں مکھن پورہ روڈ پر گٹروں کے ڈھکن غائب ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں ، کھلے گٹر کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ مکھن پورہ روڈ پر متعدد گٹر عرصہ دراز سے بغیر ڈھکن کے کھلے پڑے ہیں جس کے باعث راہگیروں اور علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔کھلے گٹر خصوصا رات کے وقت شہریوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں جبکہ متعلقہ ادارہ تاحال ان پر ڈھکن لگانے میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔ علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مکھن پورہ روڈ چاہ میراں میں کھلے گٹروں کا فوری نوٹس لیا جائے اور تمام گٹروں پر ڈھکن نصب کیے جائیں تاکہ کسی ممکنہ حادثے سے بچا جاسکے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:انتظامیہ سے تصادم کے بعد کئی روز تک بند رہنے کے بعد ٹولنٹن مارکیٹ میں جزوی کاروبار بحال نظر آرہا ہے۔
- راولپنڈی:3منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، بلڈنگ کو لپیٹ میں لے لیا
- مختلف شہروں میں خواتین کو بلیک میل ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
- سرگودھا،5سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گندے پانی کے جوہڑ میں گر کر جاںبحق
- سعودی عرب، وجوا قارئ کے لیے مملکت کی تاریخ و ثقاف کا یا ا سائیکلوپیڈیا تیار
- شوہر نے بیوی اور اس کے آشناکو فائرنگ کرکے قتل کردیا
- لاہور:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران گرجاگھروں کی سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
- ڈی آئی جی آپریش ز فیصل کامرا کا لاہور کے مختلف گرجاگھروں کا دورہ
- شورکوٹ میں ٹریفک حادثہ: 2 کمسن بچے جاں بحق، تین افراد زخمی
- لاہور:باغ جناح میں 176 سال پرانا کوئین ساگو پام درخت پوری طرح پتوں سے بھرا نظر آرہا ہے۔
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم شہدا جموں 6نومبر کو منائیں گے
- ریسکیو ٹیم میرپور نے آپریشن کرتے ہوئے ایک لاش برآمد کر لی
- ہائیکورٹ میں11ڈویژن 27سنگل بنچز کیسز کی سماعت کرینگے
- بھارت میں سکھوں کے بدترین قتل عام کو 42 سال بیت گئے
- سعودی عرب، متعدد سکولوں میں آن لائن کلاسز میں توسیع
- آئی جی پنجاب عبدالکریم انوسٹی گیشن امور اور سنگین جرائم کے کیسز کی تفتیش و پراسیکیوشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- قتل’ اغوا ودیگر سنگین جرائم کیسز کی بروقت یکسوئی یقینی بنائی جائے: آئی جی پنجاب
- سائنس دانوں نے پہلی بار اے آئی سے بنا وائرس انسان میں داخل کر دیا
- کراچی پورٹ پر کھاد ‘ گندم سے لدے 2 بحری جہاز پہنچ گئے
- کراچی سے آنے والی ٹرین رکن پورکے قریب پٹڑی سے اتر گئی،ٹرین آپریشن معطل