Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بند روڈ پر گھر میں آتشزدگی سے کمسن بچہ جاں بحق، ایک بچہ ہسپتال منتقل
    • ملتان’ آن لائن فراڈ کی شکار خاتون کی 7 لاکھ 11 ہزار روپے کی رقم ملزمان سے برآمد’ متاثرہ کو واپس
    • ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
    • فیصل آباد:سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک
    • شیخوپورہ :معمولی تلخ کلامی پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ہوگیا
    • گوجرانوالہ :3 پولیس مقابلے، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
    • لاہور: محنت کش بچے پھیری لگا کر کوٹ فروخت کر رہے ہیں۔
    • شالیمار’ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4رکنی پرس چور گینگ گرفتار
    • غزہ میں قدرتی آفات نے قیامت برپا کررکھی ہے،اختر اقبال ڈار
    • متحدہ عرب امارات کی قومی جینو مکس پالیسی نو مولود بچوں کی جینیاتی حانچ بھی ہو گی
    • لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
    • اسلامپورہ: گھر سے 45سالہ خاتون کی تعفن زدہ لاش برآمد
    • سیاسی پارٹیوں اور حکومت میںمحاذآرائی، آمنے سامنے ہیں، پلوشہ خان
    • پی آر اے نے اکتوبر میں 33 ارب سے زائد محصولات اکٹھے کیے
    • کریک ڈائون، ملک میں غیر قانونی سگریٹس کی فروخت میں نمایاں کمی
    • صدر پاکستان کے قافلے کی گاڑی ٹھٹھہ میں خراب ہونے کا انکشاف’ تحقیقات کا حکم
    • پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الٰہی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی
    • معدنی وسائل کی مقامی سطح پر پروسیسنگ’ ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینگے’وزیراعلیٰ سندھ
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی ‘ پرنس منصور بن محمد السعود کے اعزاز میں عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے منعقدہ عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان’ آن لائن فراڈ کی شکار خاتون کی 7 لاکھ 11 ہزار روپے کی رقم ملزمان سے برآمد’ متاثرہ کو واپس

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سرکل ملتان نے آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی7 لاکھ 11 ہزار روپے کی مکمل رقم ملزمان سے برآمد کرکے حوالے کر دی،متاثرہ خاتون نے این سی سی آئی اے ملتان میں شکایت درج کرائی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے جعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذریعے اسے آن لائن فراڈ کا نشانہ بنایا اور مختلف حربوں سے اس سے 7 لاکھ 11 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ متاثرہ خاتون کی شکایت پر این سی سی آئی اے ملتان نے فوری طور پر باقاعدہ انکوائری شروع کی،انکوائری کے دوران این سی سی آئی اے کی ٹیم نے جدید تکنیکی ذرائع اور ڈیجیٹل شواہد کی مدد سے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ مسلسل تفتیش اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں ملزمان سے متاثرہ خاتون کی مکمل رقم 7 لاکھ 11 ہزار روپے برآمد کر لی گئی، جو باقاعدہ قانونی کارروائی کے بعد متاثرہ خاتون کے حوالے کر دی گئی،رقم کی واپسی پر متاثرہ خاتون نے این سی سی آئی اے کی بروقت اور مؤثر کارروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ شہریوں کو آن لائن فراڈ سے بچانا اور متاثرین کو ان کی رقم واپس دلانا این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بند روڈ پر گھر میں آتشزدگی سے کمسن بچہ جاں بحق، ایک بچہ ہسپتال منتقل

      ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ‘ میڈیکل ڈیوائسز بورڈ کے 10نئے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

      فیصل آباد:سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو ہلاک

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.