یروشیلم میں ہونیوالی ایک نیلامی میں1921 کی تاریخ کو تحریر کردہ اس نوٹ نما خط کو فروخت کر دیا گیا ہے جبکہ آئن اسٹائن کی جانب سے کئے گئے دستخط بھی اس خط پرموجود ہیں جو اس کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ کررہے ہیں۔