Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ خان سے قبل کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرنیوالے پاکستانی فنکار ،نام جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

    By Daily Khabrainمئی 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کانز میں شرکت بلاشبہ پاکستان کیلئے باعث فخر ہے تاہم اس بات سےبہت کم لوگ واقف ہیں کہ ماہرہ خان سے قبل پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور ارمینا خان بھی عالمی فلمی میلے میں شرکت کرچکے ہیں۔گزشتہ روز ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر سیاہ رنگ کے گاو¿ن میں نہایت خوبصورت اور دلکش نظر آئیں۔ ماہرہ خان کی کانز میں شرکت کی خبر نے جہاں پاکستانی میڈیا میں طوفان برپا کردیا تھاوہیں ماہرہ خان بھارتی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہیں۔گزشتہ کئی روز سےمیڈیا میں ماہرہ خان کے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے چرچےجاری ہیں۔ ان کے متعلق کہا جارہا ہے کہ ماہرہ خان کانز فیسٹیول میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں، تاہم یہ درست نہیں۔ ماہرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ نہیں ہیں جنہوں نے کانز میں شرکت کی بلکہ ان سے قبل پاکستان کے دو مایہ ناز اور باصلاحیت فنکار عدنان صدیقی اور ارمینا خان بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرچکے ہیں تاہم انہیں ماہرہ جتنی پزیرائی حاصل نہ ہوسکی۔نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ عدنان صدیقی نے ا?ج سے 10 برس قبل 2008 میں ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے ساتھ فلم’اے مائٹی ہارٹ‘کی تشہیر کے سلسلے میں شرکت کی تھی۔ اس موقع پر بھارتی اداکار عرفان خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ جس وقت میں نے کانز میں شرکت کی اس وقت میڈیا ا?ج کی طرح اتنا زیادہ فعال نہیں تھا، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ا?پ بھول جائیں۔عدان صدیقی کے بعد اداکارہ ارمینا خان نے2013 میں مختصر فلم ’ ورتھ‘ کی تشہیر کے سلسلے میں کانز میں شرکت کی تھی۔ گزشتہ چند روز سے میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ ماہرہ خان کانز میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ان خبروں کے ردعمل پر ارمینا خان نے انسٹاگرام پر اپنی کانز میں شرکت کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں اور ا?گاہ کیا کہ ماہرہ سے پہلے وہ کانز میں شرکت کرچکی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ارمیناخان ایک بار نہیں دوبار کانز میں شرکت چکی ہیں۔ 2014 میں اپنی ایک اورمختصر فلم کی تشہیر کے دوران ارمینا نے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی تھی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.