لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جمعرات کی دوپہر اچانک اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کووزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی بنیادوں پر بعض امور پر اہم مشاورت کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے۔ ان اہم امور میں پی ٹی آئی کا 2نومبر کا احتجاج اور وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں طلبی شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- روس کاباغی ارمی افسر اپنے 300 اہلکار قتل کروا کر یوکرینی فوج میں شامل
- سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
- باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
- سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
- چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
- پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
- اسحق ڈارکی زیر صدارت اجلاس’ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
- گورنر راج ایمرجنسی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
- اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
- باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ
- چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
- پی ٹی آئی پابندی سے متعلق حتمی رائے دینا قبل از وقت ہے عطا اللہ تارڑ
- فضل الرحمن کا دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کرنا افسوسناک مریم نواز
- امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
- اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
- بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
- سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
- فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
