لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ لارنس روڈ ، مزنگ ، ریلوے سٹیشن اور ملحقہ وعلاقوں میں بارش نے جل تھل ایک کر دیا ۔ جسکی وجہ سے حبس کی کیفیت ختم اور ہواﺅں کے چلنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ۔