Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلم کی ریلیز سے قبل مایا علی کا ’طیفے‘ کیلئے جذباتی پیغام

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی ڈیبیو فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کل 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی لیکن اس سے قبل انہوں نے اپنے ساتھی اداکار ’طیفا‘ یعنی علی ظفر کے لیے جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے فلم کی تشہیر کے دوران علی ظفر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے طیفے کو قابل ستائش قرار دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔مایا علی نے فلم کے پہلے دن سے لے کر آخری تاریخ تک اپنے تجربے کو بہترین اور خوبصورت سفر قرار دیا اور بتایا کہ انہوں نے عکس بندی کے دوران ٹیم، کاسٹ، اسٹائلسٹ اور وارڈروب کو گھبراتے دیکھا لیکن کبھی بھی علی کو ہمت ہارتے نہیں دیکھا۔ان کا کہنا تھا کہ ’علی کے ساتھ کام کرنا ایک اعزاز ہے، ان کا اللہ پر مضبوط بھروسہ ہے اور ان کی کامیابی کی چابی مثبت اور صبر سے رہنا ہے‘۔مایا علی نے کہا کہ میں نے علی ظفر سے بہت کچھ اچھا اور مثبت سیکھا ہے اور میں نہیں کہہ سکتی کہ علی سے بہترین کوئی ساتھی اداکار میری ڈیبیو فلم میں ہوتا۔انہوں نے بتایا کہ علی ظفر نے پوری جی جان اس فلم میں لگادی ہے جسے کل سب دیکھ سکیں گے۔اداکارہ نے علی ظفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’اب یہ آپ کا وقت ہے راک اسٹار، جب نیت صاف ہوتی ہے تو راستے آسان ہو ہی جاتے ہیں‘۔واضح رہے کہ فلم کے ٹریلر نے پہلے ہی دھوم مچا رکھی ہے جبکہ اس کے گانے بھی سوشل میڈیا پر خاصے پسند کیے جارہے ہیں۔فلم ’طیفا ان ٹربل‘ لائٹ اینگل، مانڈوی والا انٹر ٹینمنٹ، ٹیڈ پول فلمز اور جیو فلمز پیش کر رہے ہیں جس میں علی ظفر، مایا علی اور فیصل قریشی سمیت کئی نامور اداکار شامل ہیں۔یاد رہے کہ کل فلم ’طیفا ان ٹربل‘ پاکستان سمیت 25 ممالک میں ریلیز ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.