Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    علی ظفر اور میشا شفیع تنازع میں گورنر پنجاب بارے بھی بڑی خبر آگئی

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف محتسب عدالت میں دائر کی گئی درخواست گورنر پنجاب نے مسترد کردی۔ گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے لیگل نوٹس کا جواب دے دیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے جس میں کہا گیا کہ وہ کسی صورت الزام واپس نہیں لیں گی، علی ظفر پر تمام الزامات درست اور حقائق پر مبنی ہیں جب کہ میرے بیان کے بعد کئی اور خواتین نے بھی علی ظفر پر ان الزامات کو دہرایا ہے۔میشا شفیع نے لیگل نوٹس میں دوبارہ اس بات کو دہرایا کہ علی ظفر نے کام کے دوران ایک نہیں متعدد مرتبہ ہراساں کیا اور علی ظفر کے ٹوئٹس اور الزامات کو مسترد کرتی ہوں جس کے ذریعے میری ساکھ پر حملہ کیا گیا، علی ظفر کے بیانات اور مہم کی وجہ سے میرا خاندان متاثر ہوا اور یہ بیانات میری آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔جواب میں مزید کہا گیا کہ علی ظفر کی سوشل میڈیا پر مہم جوئی کے باعث ٹوئٹر کے علاو¿ہ تمام سوشل میڈیا اکاو¿نٹس بند کرنے پڑے ہیں اور اس مہم جوئی سے مجھے دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا جب کہ علی ظفر نے اپنا لیگل نوٹس واپس نہ لیا تو سول اور فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کروں گی۔اس سے قبل گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے محتسب عدالت میں ایک اپیل دائر کی گئی تھی جو گورنر پنجاب نے رد کردی ہے، گلوکارہ نے علی ظفر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے خلاف ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2010 کے تحت وفاقی محتسب میں اپیل دائر کی تھی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.