Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ختم نبوت کانفرنس ٹائون شپ لاہور سے مولانا امجد خان’ صاحبزادہ مولانا خواجہ عزیز احمد’ مفتی محمد حسن’ مفتی رضوان عزیز’ مولانا عبدالنعیم و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
    • کراچی:کراچی گیٹ وے ٹرمینل ملٹی پریز لمیٹڈ پر جہازوں سے کھاد اتاری جارہی ہیں۔
    • بھارت میں ہندو تہوار کے دوران بے قابو ٹرک نے 13افراد کو کچل ڈالا
    • عااُمت کا اجماع’ ختم نبوت کا منکر دائرہ اسلام سے خارج’ علماء کرام لمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹائون شپ کے زیراہتمام کانفرنس میں قراردادیں پیش
    • پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ایئر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائیگا
    • بامقصدگفتگو کی خواہش ہو تو خوش آمدیدکہیں گے: طارق فضل چوہدری
    • پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
    • سائبر کرائم میں ملوث 1129 ملزم گفرتار ساڑھے 10 کروڑ ریکور شہریوں پر ڈیجیٹل تحفظ یقینی بنائیں گئی علی ناصر رضوی
    • اسرائیل،عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی  کا سب سے خطرناک سکینڈل سامنے آ گیا
    • کولکتہ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
    • پولیس صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عبادتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہی
    • صدرجوزف عون کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کیلئے عالمی انتظام کا خیرمقدم
    • مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
    • مفت وائی فائی کا استعمال ذاتی معلومات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے:این سی سی آئی اے
    • تھل ڈیزرٹ ریلی میں حادثہ معروف پائلٹ قاضی ظفر جاں بحق
    • سی ٹی ڈی کارروائیاں’کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد گرفتار
    • امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے فیملی فیسٹیول کے موقع پر لی گئی تصاویر۔
    • پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کا ایل او سی پر فری میڈیکل کیمپ
    • کراچی پورٹ پر 4 جہازوں سے1 لاکھ 8 ہزار ٹن کھاد پہنچ گئی
    • لاہور:دہلی گیٹ کی حالت زار کے حوالے سے لی گئی تصاویر۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”30 اکتوبر کو عمران خان نظر نہیں آئینگے“ ,کہا کچھ،ہوا کچھ

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    imran-home
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے دھرنے کی ناکامی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان 30 اکتوبر کو نظر نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کچھ اور ہوا کچھ،آج 30 اکتوبر ہے اور خمران خان 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا پلان لئے بنی گالہ میں بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ پرویز رشید 30 اکتوبر سے ایک دن قبل ہی ”سابق“ وفاقی وزیر اطلاعات ہوگئے ہیں۔ اس بات کو لے کر سوشل میڈیا پر بھی اچھا خاصا شور ہے، پی ٹی آئی کے جیالوں کی طرف سے بھیجی گئی ایک پوسٹ میں پرویز رشید کے خطاب کی تصویر اور بیان لکھ کر نیچے عمران خان کی ہنستے ہوئے تصویر لگائی گئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.