Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سچا فنکار کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سائرہ یوسف

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(لاہور ویب ڈیسک)اداکارہ وماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ ایک سچا فنکاروہی ہوتا ہے جواپنے کردارمیں حقیقت کے رنگ بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ سفارش اور پیسے کے بل پرکام تومل جاتا ہے لیکن کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کراپنی صلاحیتوں کا اظہارہرکسی کے بس کی بات نہیں۔
    سائرہ یوسف نے کہا کہ اس وقت بہت سے نوجوان اس شعبے کوبطورپروفیشن اپنا رہے ہیں، مگرانھیں یہاں درست سمت میں آگے بڑھانے والے بہت کم ہیں۔ حالانکہ موجودہ دورمیں پاکستان فلم انڈسٹری ترقی کی منزل کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں بہت سے نوجوانوں کی ضرورت بھی ہے۔ لیکن پروڈکشن ہاو¿سزاورفلم پروڈیوسرزاور دیگر کو سفارش پرنہیں صرف اورصرف میرٹ پرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے ترقی کے سفرمیں سب سے ضروری دوسرے ممالک کا ساتھ ہے، جو ’کوپروڈکشن‘ کے فروغ کے عمل کوتیزکرنے کیلیے موجودہ دورکی اہم ضروت ہے۔کہنے کو فلم بنانا آسان کام ہے، مگراس شعبے سے وابستہ لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ فلم بنانے سب سے مشکل کام ہے۔ کیونکہ ایک پروڈیوسرکوفلم بناتے ہوئے بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دوسری جانب اگردیکھا جائے توحکومت کوبھی اس سلسلہ میں بھرپورتعاون کرنا چاہیے، مگرفی الوقت توایسے آثاردکھائی نہیں دیتے۔ ایک سوال کے جواب میں سائرہ یوسف نے کہا کہ بطوراداکارہ میری کوشش رہتی ہے کہ میں منفرد کرداروں کا انتخاب کروں۔ہماری عوام اورخاص طورپرفلم بین اتنے باشعور ہیں کہ وہ معمول کی فلموں کے بجائے ایسی فلموں کو دیکھنا پسند کرتے ہیں، جن کی کہانی، میوزک اورکردار جاندار ہوں۔ بلاشبہ اس وقت ہمارے ہاں بننے والوں فلموں کے معیارمیں بہتری آئی ہے اوراس سلسلہ میں نوجوان فنکاروں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آنے والے چند برسوں میں پاکستان فلم انڈسٹری کا نام اور مقام بلند ہوگا اورآج اپنا فنی سفر شروع کرنے والے باصلاحیت فنکار مستقبل کے سپراسٹار ہوں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.