Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا نے فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کی غلط وجہ بتائی، سلمان چراغ پا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’بھارت‘ میں کردار ادا کرنے سے انکار پر پریانکا چوپڑا پر پھٹ پڑے۔پریانکا چوپڑا اور سلمان خان طویل عرصے بعد ایک ساتھ فلم ’بھارت‘ میں نظر آنے والے تھے لیکن پریانکا نے شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی فلم کو خیرباد کہہ دیا۔پریانکا کی جانب سے فلم چھوڑنے کے بعد سلمان خان کی ناراضی کی خبریں سامنے ا?ئی تھیں اور مختلف تقریبات میں بھی سلومیاں نے پریانکا کے فلم چھوڑنے سے متعلق سوالات پر خاموشی اختیار کیے رکھی تھی لیکن اب انہوں نے اپنے بہنوئی کی فلم ٹریلر لانچ کی تقریب میں سارا غصہ اتار دیا ہے۔سلمان خان نے اپنے پروڈکشن ہاو¿س کے بینرتلے بننے والی فلم ’لو راتری‘ کی ٹریلر لانچ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے صحافیوں کے کئی سوالوں کے جواب دیئے۔صحافی کی جانب سے پریانکا کے فلم چھوڑنے سے متعلق سوال پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ پریانکا میرے گھر ا?ئیں اور انہوں نے فلم چھوڑنے کا بتایا جس پر میں نے کہا کہ کوئی بات نہیں اگر ا?پ میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پریانکا نے اس وقت ہمیں فلم چھوڑنے کی کوئی اور وجہ بتائی تھی لیکن بعد میں وجہ کچھ اور ہی نکلی ہے حالاں کہ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں پریانکا کے لیے بے حد خوش ہوں ، اگر ہمیں پہلے پتا ہوتا کہ انہوں نے ہالی وڈ کی کوئی بڑی فلم سائن کی ہوئی ہے تو ہم انہیں کبھی نہ روکتے لیکن ہمیں ان کے فلم چھوڑنے سے متعلق اس وقت پتا چلا جب ان کی شوٹنگ شروع ہونے میں 10 دن رہ گئے تھے۔ایک اور سوال کے جواب میں سلو میاں نے کہا کہ ‘پریانکا سلمان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی ہیں تو کوئی بات نہیں، وہ ہالی وڈ کے بڑے ہیرو کے ساتھ کام کرلیں’۔یاد رہے کہ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ جاری ہے جس میں پریانکا کی جگہ اب کترینہ کیف مرکزی کردار میں نظر ا?ئیں گی جب کہ فلم کی کاسٹ میں کامیڈین سنیل گروور، ڈشا پٹانی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.