Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»پریانکا کی منگنی میں شاہ رخ سمیت کئی فنکاروں کی عدم شرکت کا امکان
    شوبز

    پریانکا کی منگنی میں شاہ رخ سمیت کئی فنکاروں کی عدم شرکت کا امکان

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 17, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)پریانکا چوپڑا کی منگنی کی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ایشوریارائے سمیت متعدد فنکاروں کی عدم شرکت کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی اداکاروگلوکارنک جونز گزشتہ ماہ خفیہ طور پر منگنی کرچکے ہیں اور اب 18 اگست کو منگنی کی باقاعدہ تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں شرکت کرنے کے لیے نک جونز اپنے والدین سمیت ممبئی پہنچ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا کی منگنی کی تقریب میں بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کو بھی مدعو کیاجائےگا تاہم کچھ فنکار ایسے بھی ہیں جن کی تقریب میں عدم شرکت کا امکان ظاہر کیاجارہا ہے۔شاہ رخ خانشاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا کے درمیان نزدیکیوں کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ماضی میں دونوں ایک دوسرے کے انتہائی قریب تھے، تاہم شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان کی مداخلت کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ لیکن شاہ رخ خان کے دل میں آج بھی پریانکا کے لیے نرم گوشہ موجود ہے ، یہی وجہ ہے کہ پریانکا کی منگنی کی تقریب میں شاہ رخ خان شرکت نہیں کریں گے۔ایشوریا رائے بچنایشوریارائے بچن اور پریانکا چوپڑا کے تعلقات بھی ٹھیک نہیں ہیں، حال ہی میں ایشوریا کے شوہر ابھیشیک بچن نے اپنی بیوی کے کہنے پر پریانکا کے ساتھ پروجیکٹ کرنے سے انکار کردیا تھا، لہٰذا اس تقریب میں ایشوریا رائے کی شرکت بھی غیر یقینی ہے۔شاہد کپوریہ بات شائقین کے لیے حیران کن ہوگی کہ ماضی میں شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کے درمیان تعلقات تھے بعد ازاں دونوں نے اپنے راستے جدا کرلیے، اس کے بعد سے ہی دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ شاہد کپور بھی پریانکا کی منگنی میں شرکت نہ کریں۔دپیکا پڈوکون پریانکا اوردپیکا کے درمیان سرد جنگ سے پوری بالی ووڈ انڈسٹری واقف ہے لہٰذا بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون بھی کل ہونے والی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔رنبیر کپوربالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور پریانکا کے درمیان کوئی اختلاف نہیں تاہم رنبیر اس وقت اپنی فلم ’براہمسترا‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بیرون ملک موجود ہیں اور اسی لیے وہ پریانکا کی

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.