Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہولی وڈ فلموں میں چانس نہ ملنے پر شاہ رخ خان بول پڑے

    By Daily Khabrainاگست 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان نے یوں تو اپنے 25 سالہ فلمی کیریئر میں شاندار ہندی فلمیں دی ہیں اور انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کا سپر اسٹار مانا جاتا ہے۔تاہم یہ حیران کن بات ہے کہ 52 سالہ شاہ رخ خان نے ا?ج تک دیگر ساتھی اداکاروں نواز الدین صدیقی، عرفان خان، امیتابھ بچن، انیل کپور، انوپم کھیر، پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور ایشوریا رائے کی طرح کسی بھی ہولی وڈ فلم میں کام نہیں کیا۔صرف شاہ رخ خان ہی نہیں بلکہ بولی وڈ کے دیگر خانز یعنی سلمان خان اور عامر خان نے بھی آج تک کسی ہولی وڈ فلم میں کام نہیں کیا۔ ہولی وڈ فلموں میں کام نہ کرنے کے حوالے سے زیادہ تر بولی وڈ خانز سے سوالات بھی پوچھے جاتے رہے ہیں۔کسی ہولی وڈ فلم میں کام نہ کرنے کے سوال پر شاہ رخ خان نے پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دیا ہے، جسے سن کر کئی افراد حیران رہ گئے۔ شاہ رخ خان نے ایک نشریاتی ادارے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ آج تک انہیں کسی بھی ہولی وڈ فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی۔شاہ رخ خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاید ان کی انگریزی اچھی نہیں ہے، اس لیے انہیں کسی ہولی وڈ فلم میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی۔ایک سوال کے جواب میں کنگ خان کا کہنا تھا کہ اگر ہولی وڈ کو ان سے کام کروانا ہے تو وہ ان سے رابطہ کریں وہ کام کے لیے ان کے پاس نہیں جاسکتے۔شاہ رخ خان نے ہولی وڈ فلموں میں کام کرنے والے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے متعدد ساتھی اداکاراو¿ں نے دنیا کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی فلم انڈسٹری میں اچھا کام کیا۔شاہ رخ خان نے ہولی وڈ انڈسٹری کو چاند سے تشبیح دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاند کو ہر روز دیکھتے ہیں اور انہیں چھونے کی خواہش بھی کرتے ہیں، مگر وہ اسے چھو نہیں سکتے۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ کسی دن ہولی وڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز بولی وڈ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کریں۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘زیرو’ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس فلم میں ان کے ساتھ کترینہ کیف اور انوشکا شرما کام کرتی نظر آئیں گی۔آنند ایل رائے کی اس فلم میں شاہ رخ خان بونے شخص کے کردار میں نظر ا?ئیں گے، جب کہ سلمان خان بھی اس فلم میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔فلم کو رواں برس 21 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.