Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوانی پھر نہیں آنی نے لوڈ ویڈنگ اور پرواز ہے جنون کو پیچھے چھوڑ دیا

    By Daily Khabrainاگست 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان کی تین بڑی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ان میں ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘، ’پرواز ہے جنون‘ اور ’لوڈ ویڈنگ‘ شامل ہیں۔سینما گھروں میں تینوں ہی فلموں کے شوز ہاو¿س فل جارہے ہیں، جس کی وجہ ان کو ملنے والے شاندار ریویوز ہیں۔تجزیہ کاروں نے ان تینوں ہی فلموں کی جم کر تعریف کی، جبکہ شائقین بھی بڑے تعداد میں سینما گھروں کا رخ کررہے ہیں۔تاہم ان تینوں فلموں کے لیے جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ باکس آفس کی دوڑ میں سب سے آگے کون سی فلم رہی اور کس نے اب تک کتنی کمائی حاصل کرلی۔یاد رہے کہ یہ تینوں فلمیں 22 اگست کو ریلیز ہوئیں، تاہم کمائی کے لحاظ سے ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے پرواز ہے جنون اور لوڈ ویڈنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس فلم میں ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ نے مرکزی کردار ادا کیے، جبکہ احمد علی بٹ اور واسع چودہری بھی اہم کرداروں میں نظر آئے۔فلم میں ماورا حسین اور کبریٰ خان مرکزی اداکارائیں بنیں۔اس کامیڈی فلم کے پہلے حصے کو 2015 میں ریلیز کیا گیا تھا، جو اس وقت کی ہٹ فلم ثابت ہوئی تھی، جبکہ رواں سال کی یہ کامیڈی فلم بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہورہی ہے۔فلم میں حمزہ علی عباسی اور فواد خان کے کیمیوز نے بھی دل جیت لیا۔عید پر ریلیز ہونے والی دوسری فلم ’پرواز ہے جنون‘ کے ذریعے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس فلم میں حمزہ علی عباسی، احد رضا میر اور ہانیہ عامر نے مرکزی کردار ادا کیے۔فلم نے اپنی ریلیز سے اب تک 12 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔جبکہ تیسری فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی، فلم کو سب سے زیادہ مثبت ریویوز موصول ہوئے۔فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کی ہدایات کامیاب فلموں کی ڈائیریکٹر نبیل قریشی نے کی، جس میں فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات نے مرکزی کردار ادا کیے۔فلم نے اب تک باکس ا?فس پر 7 کروڑ کے قریب کمائی کرلی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.