Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جعلی پیرکی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی’ ملزم گرفتار
    • لاہور’ مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
    • مشتبہ فراڈ نمبرز کی شکایت اب موبائل ایپ سے درج ہوگی
    • ایران کا عراق سے ملحقہ شلمچہ اور چذابہ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان
    • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ‘ عوامی شکایات پر فوری احکامات جاری
    • کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کریمنل گرفتار
    • دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ، اقوام متحدہ
    • ابراہیم عزیزی کے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد
    • کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس اہلکار پر خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
    • کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار اور سٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار
    • پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمل کا وقت آگیا لہٰذا وزیراعظم عمران خان کو وقت دینا چاہیے: شاہد آفریدی

    By Daily Khabrainاگست 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمل کا وقت آگیا ہے لہٰذا وزیراعظم عمران خان کو وقت دینا چاہیے۔سابق کپتان شاہد آفریدی کی فاو¿نڈیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایم او یو سائن کیا گیا۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں لہٰذا انہیں وقت دینا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ اب عمل کا وقت آگیا ہے کیوں کہ باتوں سے زیادہ کام بولتا ہے۔شاہدآفریدی نے پاک بھارت تعلقات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آپس میں لڑائی جھگڑے سے مسائل بڑھتے ہیں، اگر پاکستان، بھارت اور افغانستان مل کر چلیں تو زیادہ آگے جاسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کا ہم پر اور ہمارا پڑوسیوں پرحق ہوتا ہے لہٰذا سات سمندر پار والوں کی باتوں میں آکر پڑوسیوں کو نہیں الجھنا چاہیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا

      ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں

      سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.