Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انوشکا کی ” سوئی دھاگہ“پاکستان بھر میں 28 ستمبر کو ریلیز ہو گی

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    anushka
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)اداکارورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم ” سوئی دھاگہ “ کی پاکستان میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے۔یش راج فلمز کے بینر تلے فلم 28 ستمبر کو سنیماو¿ں کی زینت بنے گی۔ ٹریلر اور گیت پہلے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکے ہیں۔بالی وڈ کے معروف پروڈکشن ہاو¿س یش راج فلمز کی نئی پیشکش ” سوئی دھاگہ“ کی پاکستانی سنیماو¿ں میں نمائش کے حقوق معروف ادارے ڈسٹر ی بیوشن کلب نے حاصل کرکے فلم کی تشہیری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ پروڈیوسر ادیتیہ چوپڑا، منیش شرما اور ڈائریکٹر شرت کتاریا کی زیر ہدایت بنی فلم چھوٹے شہر میں رہنے والے ایک ایسے نوجوان جوڑے کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے جو دوسروں کی ملازمت کی بجائے اپنے فن اور ہنر کی طاقت پر یقین کرتے ہیں اور دن رات کی محنت سے فیشن اینڈ کلاتھنگ برانڈ کا ذاتی کاروبار شروع کرکے دوسروں کیلئے مثال بن کر سامنے آتے ہیں۔
    فلم میں ورون دھون نے درزی اور انوشکا شرما نے کڑھائی کرنے والی خاتون کا کردار ادا کیا ہے۔دونوں فنکاروں نے سلائی کڑھائی کی باقاعدہ تربیت حاصل کرنے کے بعد فلم کی عکسبندی کا آغاز کیا تھا۔حقیقی واقعات سے متاثراس فلم کی عکسبندی مدھیاپردیش، بھوپال اور دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں کی گئی ہے جبکہ سلائی کڑھائی ے پیشے سے وابستہ ہنر مندوں کی کاروباری و سماجی مشکلات کا احسن انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔ معروف موسیقار انو ملک کے کمپوز کردہ فلم کے گیت رفتہ رفتہ مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے

      بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی

      عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.