پیرس (اے پی پی) اعصام الحق قریشی موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (آج) بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار آرٹم سیتک کو پہلے راﺅنڈ میں اولیور مراچ اور جرگن ملزر پر مشتمل آسٹرین جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔
اعصام موسیلی اوپن مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئینگے

