Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میشا شفیع بارے ماڈل صدف کنول کا حیرت انگیز انکشاف

    By Daily Khabrainستمبر 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ میشا شفیع نے کچھ عرصہ پہلے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہی لیکن اب ماڈل صدف کنول نے جنسی ہراسگی کے خلاف چلائی جانے والی اس مہم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئیں۔ماڈل گرل صدف کنول اور آمنہ الیاس نے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین سے بات کی ۔ ماڈل گرل صدف کنول نے کہا میں ہمیشہ خوش قسمت رہی ہوں ایسا میرے ساتھ کبھی نہیں ہوا، کیونکہ آپ کے ساتھ اگر کچھ ہوا ہے تو اسی وقت بول دو، بعد میں آپ کو بتانا یاد آ رہا ہے، اگر میرے ساتھ کبھی می ٹو ہوا تو اسی وقت بولوں گی ، سوشل میڈیا پر نہیں لکھوں گی بلکہ آپ لوگوں کو بتاﺅں گی۔پروگرام کے دوران صدف کنول نے ماہرہ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ’ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ لوگ ماہرہ خان کو کیوں پسند کرتے ہیں ؟لوگ اسے اس کی جلد کے رنگ کی وجہ سے پسند کرتے ہیں ، اس میں ایسی کوئی خاص چیز نہیں ہے، اس کا چہرہ کوئی ہٹ کر چیز نہیں ہے‘۔ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی نہیں ہوا لیکن اس بارے میں سنا ضرور ہے، ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے بعض ستاروں نے اس حوالے سے بات کی ہے، یہ اب مذاق بن چکا ہے لیکن یہ بہت ہی سیریس معاملہ ہے۔ ’ میں صدف کی بات سے اتفاق نہیں کرتی جب آپ کو لگے تو اس وقت بول دیں کیونکہ بعض لوگوں میں ہمت نہیں ہوتی ، یہ مردوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے ، جنہوں نے اس بارے میں بات کی ہے میں انہیں سلیوٹ کرتی ہوں، می ٹو کا غلط استعمال بھی ہوسکتا ہے لیکن اس کو غلط ثابت کرنے کیلئے ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے، اگر کسی کے ساتھ ہوا ہے تو انہیں ضرور اس بارے میں بات کرنی چاہیے‘۔صدف کنول کی جانب سے می ٹو تحریک پر بات کرنے پر اداکارہ میشا شفیع ذرا غصے میں نظر آئیں اور غلط گرامر کے ساتھ انگریزی بول کر ماڈل گرل پر تنقید کی۔ میشا شفیع نے لکھا ’ مضبوط بھنووں سے حوصلہ مضبوط نہیں ہوجاتا ‘۔ خیال رہے کہ اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کچھ عرصہ قبل گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کرچکی ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہ صدف کنول کی بڑی بھنووں کی طرف اشارہ کرکے اس معاملے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔اداکارہ صنم سعید نے بھی صدف کنول کی بات پر رد عمل دیا اور لکھا کہ موازنہ خوشیوں کاسب سے بڑا چور ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.