Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قوم چاہتی ہے سونے کے انڈے کھانیوالے نواز زرداری کو ذبح کریں: فواد چودھری

    By Daily Khabrainدسمبر 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے باتوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں قبل ازوقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں ،نوازشریف اور زرداری سونے کے انڈے کھا کر کڑک ہوگئے ، قوم چاہتی ہے ان کو ذبح کریں،دونوں نے اپنا آخری الیکشن لڑ لیا ، ، ڈالر کے اوپر یا نیچے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، نواز اور زرداری کی ایسی حیثیت ہے جیسی اقتدار سے ہٹنے کے بعد یحییٰ اور ایوب خان کی تھی،ہمیں کوئی سیاسی چیلنج درپیش نہیں،سب سے بڑاچیلنج وعدوں کی تکمیل ہے۔ بدھ کو وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نجی دورے پر لندن پہنچ گئے۔لندن پہنچنے پر ڈپٹی ہائی کمشنرمحمد ایوب نے ان کا استقبال کیا۔فواد چودھری قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آرتھری سے لندن ہیتھرو ٹرمینل چار پر پہنچے۔فواد چودھری لندن دورے کے دوران ہاو¿س پارلیمنٹ کا دورہ اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کرینگے۔فواد چوہدری ملکی صورتحال پر پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔بعد ازاں پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستانی میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن مہم میں ساتھ دینے پراوورسیز کمیونٹی کامشکورہوں،وقت آگیاہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کی توقعات پوری ہوں،احتساب کے حوالے سے لوگوں کی گھبراہٹ دیکھ کراوورسیزپاکستانی خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت بڑھے گی، پاکستان کی سفارتی کامیابیوں سے مستحکم معیشت کی طرف بڑھ رہے ہیں،ملک کواس نہج پر پہنچانے والے ہمیں لیکچر دیتے ہیں۔فوادچوہدری نے کہا کہ نوازشریف اورآصف زرداری نے اپنے آخری الیکشن لڑلیے،ہمیں کوئی سیاسی چیلنج درپیش نہیں،سب سے بڑاچیلنج وعدوں کی تکمیل ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب معیشت پر کس منہ سے بیان دیتے ہیں ، نواز اور زرداری کی ایسی حیثیت ہے جیسی اقتدار سے ہٹنے کے بعد یحییٰ اور ایوب خان کی تھی ، ہمارے لئے سیاسی چیلنج کوئی نہیں ، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے اپنے سے زیادہ بکھیڑے ہیں ،ہمارے لئے اصل چیلنج وہ وعدے ہیں جو ہم نے عوام کے ساتھ کئے ، نوازشریف اور زرداری سونے کے انڈے کھا کر کڑک ہوگئے ہیں ، قوم چاہتی ہے ان کو ذبح کریں ۔انہوں نے کہا کہ ڈالر کے اوپر یا نیچے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، قبل ازوقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے ، میاں صاحب ، زرداری صاحب اور دیگر پانچ سات افراد کے لئے ہم نیا آرڈیننس لا رہے ہیں ، ان سے برآمد رقم حکومت کے پاس آجائے تو قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے

      پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ

      غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.