Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیمور علی خان والدین سے بھی بازی لے گیا

    By Daily Khabrainدسمبر 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور اداکار سیف علی خان کا بیٹا تیمور علی خان صرف 2 سال کی عمر میں ہی اپنے والدین سے زیادہ مقبول ہوچکا ہے۔20 دسمبر کو اپنی دوسری سالگرہ منانے والے تیمور کی تصاویر اور خبریں روزانہ ہی میڈیا کی زینت بنتی ہیں اور وہ میڈیا پر ایسے چھائے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے والدین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔درحقیقت انٹرنیٹ سرچنگ میں بھی وہ اپنے والدین سے آگے ہیں، یاہو کی 2018 میں ہارٹ تھروب شخصیات میں کرینہ کپور یا سیف علی خان کی بجائے ان کے بیٹے تیمور علی خان 5 ویں نمبر پر رہے۔کرینہ اور سیف نے اپنے بیٹے کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ میں منائی جہاں وہ ایک اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔پیدائش کے بعد سے ہی تیمور علی خان فوٹوگرافرز کی توجہ کا مرکز ہیں اور وہ خود بھی فوٹوگرافرز کو کافی اچھا ردعمل دیتے ہیں۔تیمور علی خان کی ڈول بھی کچھ عرصے پہلے سامنے آئی تھی۔اس بارے میں ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے سیف علی خان نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ اب وہ اپنے بیٹے کا نام ٹریڈ مارک میں شامل کریں، تاکہ ان کے نام کو استعمال کرکے کوئی فائدہ حاصل نہ کر سکے۔ساتھ ہی اداکار نے کہا کہ تیمور علی خان کی ڈول بنانے والوں کو کم سے کم ایک ڈول ان کے پاس بھجوانی چاہیے۔ساتھ ہی سیف علی خان نے کہا کہ اچھا ہے کہ اگر ان کے بیٹے کا نام اور شکل و صورت کسی کو کوئی فائدہ دے رہی ہے، تاہم وہ اس کے بدلے اللہ تعالی سے صرف اپنے بیٹے کی سلامتی اور خیریت چاہتے ہیں۔گزشتہ دنوں کافی ود کرن میں بات کرتے ہوئے سیف علی خان نے انکشاف کیا کہ انہیں رپورٹرز نے بتایا کہ تیمور کی تصاویر امیتابھ، شاہ رخ اور عامر جیسے اداکاروں سے بھی زیادہ پیسوں میں فروخت ہوتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ اس سے قبل چند ہفتے پہلے یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ تیمور علی خان کا خیال رکھنے والی آیا کی تنخواہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی کہیں زیادہ ہے۔تیمور علی خان ابھی سے ارب پتی بن چکے ہیں، بس انہیں چند سال مزید انتظار کرنا ہوگا۔جی ہاں بھوپال کے جس عظیم الشان پٹودی ہاو¿س میں ان کی پہلی سالگرہ منائی گئی وہ سترہ سال بعد یعنی جب تیمور 18 سال کے ہوجائیں گے، تو ان کی ملکیت بن جائے گا۔اس وقت اس گھر کی مالیت 800 کروڑ انڈین روپے (14 ارب پاکستانی روپے سے زائد) ہے اور اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بیس سال بعد وہ کہاں تک جا پہنچے گی۔کرینہ اور سیف کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، یہ کرینہ کپور کی پہلی جبکہ سیف علی خان کی دوسری شادی ہے۔اداکارہ کے پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش 20 دسمبر 2016 کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں ہوئی۔اس سے قبل سیف علی خان نے 1991 میں اداکارہ امریتا سنگھ سے شادی کی تھی، تاہم 2004 میں ان دونوں میں علیحدگی ہوگئی، امریتا سنگھ سے سیف علی خان کے دو بچے سارہ اور ابراہیم ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.