Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سردی میں جسم اور جلد کا کیسے خیال رکھیں؟

    By Daily Khabrainجنوری 29, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) خشک جلد، بدن پر خارش، بے رنگ ہونٹ، بے جان بال، پھٹی ایڑیاں اور دکھتی انگلیاں، یہ سب ایسے مسائل ہیں، جن سے سردیوں میں متعدد انسان متاثر نظر آتے ہیں۔

    اگر مسائل پر بر وقت قابو پا لیا جائے تو معاملہ سنگین صورت اختیار نہیں کرتا، تاہم کئی افراد کو اس بات کا درست اندازہ یا علم ہی نہیں ہوتا کہ ایسے مسائل پر کیسے قابو پایا جائے۔

    ماہرین صحت کے مطابق یہ تمام مسائل یا امراض بنیادی طور پر پانی کے انتہائی کم استعمال کی وجہ سے ہوتے ہیں، کیوں کہ سردیوں میں عمومی طور پر گرمیوں کی نسبت کم پانی استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی وجہ بھی قدرتی ہے کیونکہ ہمارے جسم کو سردیوں میں کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

    ماہرین کہتے ہیں کہ جسم میں پانی کی کمی، خشک اور سرد ہوائیں انسانی جلد پر برا اثر ڈالتی ہیں، جس کے نتیجے میں انسان کو سردیوں کے عمومی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سرد موسم سے جڑے ان چھوٹے بڑے مسائل کے نہایت مو¿ثر اور انتہائی سستے حل موجود ہیں۔

    اگر سردیوں میں یومیہ 15 سے 20 منٹ کا وقت نکال کر گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے ہی اپنی ذات کے تحفظ کے لیے کوششیں کی جائیں تو ان مسائل پر با آسانی قابو پایا جا سکتا ہے۔

    ہم اس مضمون میں ا?پ کو چند ایسے ا?زمودہ ٹوٹکے بتا رہے ہیں، جن سے ا?پ سردیوں کے موسم میں اپنی جلد اور جسم میں ہونے والی تبدیلیوں اور مسائل پر قابو پاسکیں گے۔

    پاو¿ں کی فنگس سے چھٹکارہ
    سخت سردی کے موسم میں موٹے یا اونی موزے پہننا سب کی مجبوری ہے، اونی موزے زیادہ تر افراد میں پاو¿ں کی فنگس کا سبب بنتے ہیں اور وکس ویپورب اس کا بہترین علاج ہے۔

    چند دن تک روزانہ رات کو سونے سے پہلے وکس کی تھوڑی مقدار پاو¿ں اور پاو¿ں کے ناخنوں پر ہاتھوں سے مل لینے سے یہ مسئلہ بہت جلد ختم ہو سکتا ہے۔

    نرم و نازک صحت مند انگلیاں
    سرد اور خاص طور پر خشک سردی ہاتھوں کی انگلیوں پر بھی برا اثر ڈالتی ہیں۔ بار بار ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے انگلیوں کی جلد پھٹ جاتی ہے اور انگلیاں سوج جاتی ہیں، ان پر ناقابل برداشت خارش محسوس ہونے لگتی ہے، اس مسئلے سے بچنے کے لیے اگر چند دنوں تک کسی اچھی کمپنی کی ہونٹوں پر لگانے والی بام انگلیوں پر لگائی جائے تو انگلوں کی تکلیف دور ہوجاتی ہے اور وہ دوبارہ نہیں پھٹیں گی۔

    چہرے کو چمکدار بنائیں
    گھریلو ماسک کو ڈھنڈے پانی سے دھونا بہترین نتائج دے سکتا ہے—فوٹو: لائیو پیڈیا
    گھریلو ماسک کو ڈھنڈے پانی سے دھونا بہترین نتائج دے سکتا ہے—فوٹو: لائیو پیڈیا
    چہرے کی جلد کے ماہرین کے مطابق اگر 3 چمچ دہی میں 2 چمچ سیب کا سرکہ اور 3 چمچ کوٹا ہوا تازہ سبز دھنیا ڈال کر پھیسٹ بنا کر اس کے آمیزے کو چہرے پر ماسک کی طرح لگایا جائے تو رنگت نہ صرف چمکدار ہوگی بلکہ اس میں نکھار بھی ا?ئے گا۔

    جسم میں قدرتی نمی کو برقرار رکھنے کا طریقہ
    بعض افراد کو سردی سے سخت نفرت ہوتی ہے کیوں کہ ان کا جسم سردی میں خشک ہوجاتا ہے، اس وجہ سے ان کے جسم میں ہلکی سے خارش اور تپش ہونے لگتی ہے، ماہرین جلد کے مطابق اگر سردی میں غسل کے بعد بکری کے دودھ سے حاصل شدہ مکھن سے مساج کیا جائے تو قدرتی نمی جلد میں موجود رہتی ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ بکری کے دودھ سے تیار مکھن میں موجود یوریا انسانی جلد سے مردہ خلیوں کو اتارنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس سے انسانی جسم سے خشکی دور ہوجاتی ہے۔

    سردی میں ہونٹوں کی حفاظت
    سردی میں جہاں پانی کے کم استعمال کی وجہ سے انسان کے جسم کے دیگر حصے متاثر ہوتے ہیں، وہیں ہونٹ بھی اس کا نشانہ بنتے ہیں، زیادہ تر افراد اور خصوصی طور پر خواتین کے ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور ان کی رنگت پھیکی پڑجاتی ہے، تاہم اگر کاٹن کے کپڑے کو بھگو کر اس سے ہونٹوں کا مساج کیا جائے تو ان کی نزاکت برقرار رہے گی اور اگر کاٹن کا کپڑا گلابی لیا جائے تو اس سے ہونٹوں پر گلابی رنگت بھی نمایاں ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.