Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماں بننے کے حوالے سے پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ دی

    By Daily Khabrainفروری 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا گزشتہ سال سے خبروں میں ان ہیں جس کی وجہ ان کے کیریئر سے زیادہ ذاتی زندگی ہے۔پریانکا چوپڑا نے گزشتہ سال امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی کرکے مداحوں اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کو حیران کردیا تھا۔نک جونس عمر میں پریانکا چوپڑا سے 10 برس چھوٹے ہیں، جبکہ اداکاری میں بھی وہ پریانکا سے زیادہ کامیاب نہیں۔حال ہی میں پریانکا چوپڑا کے ماں بننے کے حوالے سے بھی کئی خبریں سامنے آئیں، تاہم اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں ان تمام افواہوں کو بے بنیاد ٹھرا دیا۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ابھی ایسا کچھ نہیں ہے، تاہم وہ اور نک جونس دونوں ہی اپنی زندگی میں ایک وقت اس خواہش کو پورا ضرور کریں گے۔خاندان آگے بڑھانے کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ہم دونوں ہی جانتے ہیں کہ ایسا ضرور ہوگا، لیکن فی الحال میں اس بات کے بارے میں زیادہ نہیں سوچ رہی، ہم دونوں اپنے کیریئر سے محبت کرتے ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کا سپورٹ کرتے ہیں، ہم دونوں کو بچے پسند ہیں اور آگے اس حوالے سے ضرور فیصلہ کریں گے‘۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی گزشتہ سال دسمبر میں بھارتی شہر جودھپور میں ہوئی۔شادی کے بعد پریانکا اور نک نے ایک ساتھ کئی ایونٹس میں شرکت کی۔پریانکا اس وقت اپنی ہولی وڈ فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔اس فلم کے پریمیئر ایونٹ پر پریانکا کے ساتھ نک جونس نے بھی شرکت کی تھی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ پریانکا کی تیسری ہولی وڈ فلم ہوگی جو 14 فروری کو پیش کی جارہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.