Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • 29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس
    • اردوغان نے یورپ اور اتحادیوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے اختلافات سے خبردار کیا
    • پاکستان میں انسانیت کے علمبردار عبدالستار اید کی آج دسویں برسی ہے
    • فیفا ریفری لیٹیکسیئر نے ارجنٹینا-مصر میچ کے بعد ردعمل پر انسٹاگرام بند کر دیا
    • پی اے ایف گروپ کیپٹن کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    • ارجنٹینا کی مصر کے خلاف فتح کے بعد فیفا پر جانبداری کے الزامات
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی۔
    • نیٹو سربراہ کی ایران پر نئے حملوں کی حمایت
    • ٹرمپ: اسپین سے تمام تجارت بند کرنے کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دمے کے دورے کی قبل ازوقت خبردینے والا اسٹیکر

    By Daily Khabrainفروری 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) ایک کم خرچ اور مو¿ثر اسمارٹ اسٹیکر بنایا گیا ہے جو دمے کےدائمی مریضوں کو سانس کے کسی دورے سے قبل ہی خبردار کرسکتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسٹیکر نما سینسر بچوں کے مشہور کھلونے سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔
    شرنکی ڈِنک نامی پلاسٹک کےکھلونے ایک عرصے سےمشہور ہیں جو ایسے پلاسٹک اسٹیکر ہوتے ہیں جنہیں گرم کیا جائے تو وہ سکڑتے جاتے ہیں۔ یعنی جتنا گرم کرتے ہیں وہ اتنے ہی چھوٹے ہوتے جاتے ہیں اور انہیں کاٹنے سے قبل رنگ بھی کیا جاسکتا ہے۔
    شرنکی ڈِنک کی طرز پر بنائے گئے اسٹیکر کو ایک بہت بارک دھاتی شیٹ سے چپکایا گیا ہے جو سکڑنے کی خبر دینے والا سینسر ہے اور سانس لیتے دوران جسم کے سکڑنے اور پھیلنے کا ڈیٹا لے کر اسے اسمارٹ فون تک بھیجتا رہتا ہے۔ ڈیٹا بھیجنے کے لیے اس میں وائی فائی کا نظام لگایا گیا ہے۔ اس طرح جیسے ہی سانس لینے میں معمولی تبدیلی ہوتی ہے یہ آلہ فوری طور پر خبردار کرتا ہے۔ عموماً دمے کے دائمی مریضوں میں پہلے سانس بے ترتیب ہوتا ہے اور اس کے بعد انہیں دمے کا دورہ پڑجاتا ہے۔

    اس کے علاوہ یہ سینسر کسی اسپائرومیٹر کی طرح عمل کرتے ہوئے پھیپھڑوں کی کیفیت یا دمے کی دوا کے بہتر یا بدتر اثرات کو بھی نوٹ کرسکتا ہے۔
    یونیورسٹی ا?ف کیلیفورنیا، اِرون کی ماہر مشیل کائن نے یہ اسٹیکر بنایا ہے جو سسٹک فائبروسس اور دیگر سانس کے امراض پر بھی نظر رکھ سکتا ہے۔ یہ اسٹیکر اتنا حساس ہے کہ سانس لینے میں معمولی تبدیلی کو بھی نوٹ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اسپائرو میٹر کی طرح بہت مو¿ثر انداز میں اپنا کام کرتا ہے۔
    تاہم اگر مریض کہیں بیٹھا یا ا?رام کی کیفیت میں ہے تو سینسر اچھی طرح کام کرتا ہے لیکن مریض کی بھاگ دوڑ کے دوران اس کی درستگی کی شرح متاثر ہوتی ہے۔ تاہم اگلے مرحلے میں ماہرین نے اسے مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے

      ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.