Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف بی آر کا اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بلڈرز و اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

    By Daily Khabrainفروری 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مبینہ طور پراربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث200 بلڈرز، اداروں و ٹیکس دہندگان کیخلاف کریک ڈاو¿ن شروع کردیا ہے۔
    پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے بھتیجے کی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مارکر ریکارڈ قبضے میں لے کر 3 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا س±راغ لگالیا۔ پہلے مرحلے میں ایف بی آر کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس ا±ٓفس اسلام آصبا کی ٹیم نے 5 بڑے اداروں کے دفاتر پر چھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے دوران 2 درجن کے قریب بے نامی بینک اکاو?نٹس کا انکشاف ہوا ہے۔
    ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کی ٹیم نے ریئل اسٹیٹ ڈویلپرریڈ سن، ٹاپ سٹی، نیو سٹی کے علاوہ ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم گرین اسکول، مدینہ کیش اینڈ کیری کے ہیڈ آفس پر چھاپے مار کر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور ان کیخلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ریڈ سن نامی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر قبضے میں لیے جانے والے ریکارڈ کی چھان بین کے دوران ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں۔
    تحقیقات انکشاف ہوا ہے کہ ریڈ سن کے مالک شاہد چن زیب نے اسلام ا?باد کی 2 بڑی اہم ہاو¿سنگ سوسائٹیوںمیں مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب روپے مالیت کے 2 قیمتی کمرشل پلاٹ خریدے جو ظاہر نہیں کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ سن کے مالک شاہد چن زیب کے بھائی ماجد پی ٹی ا?ئی کے ٹکٹ پر حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کے بھائی سجاد کے مقابلے میں الیکشن بھی لڑچکے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق ایف بی ا?رنے ریڈ سن کے 23 خفیہ و ان ڈکلیئرڈ بینک اکاونٹس بھی پکڑ لیے ہیں جن میں 12 ارب روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے۔
    قبضے میں لیے جانے والے ریکارڈ کے مطابق ریڈ سن کے مالک نے اپنے اور اپنی کمپنی کے 5 بینک اکاونٹس ڈکلئیر کررکھے تھے جن کے ذریعے لین دین ہورہی تھی جبکہ 2 ارب روپے کے لگ بھگ ریونیو ڈکلیئر کررکھا تھا ، کیس کی تحقیقات کے دوران مذکورہ بلڈرز کی جانب سے 3 ارب روپے کے لگ بھگ ٹیکس چوری سامنے ا?ئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    اس بارے میں جب ایف بی ا?ر کے سینئر افسر سے رابطہ کیا گیاتو انھوں نے ان چھاپوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈ سن کی جانب سے ا?ر ٹی او اسلام ا?باد کی ٹیم کے چھاپے اور سرچ وارنٹ کو اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر ایف بی ا?ر کی ٹیم نے گذشتہ روز عدالت میں اپنی رپورٹ جمع کروادی ہے جس میں کیس کی مذکورہ تمام تر تفصیلات سے ا?گاہ کیا گیا ہے۔
    اس کے علاوہ مدینہ کیش اینڈ کیری سے قبضے میں لیے گئے ریکارڈ کی چھان بین کے دوران بھی اربوں روپے کی ٹرانزیکشن سامنے ا?ئی ہیں اور ان کے خلاف بھی مزید چھان بین جاری ہے، ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع گرین اسکول اور ٹاپ سٹی و دیگر بلڈرز و اداروں کے دفاتر سے قبضے میں لیے گئے ریکارڈ کی بھی چھان بین جارہی ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ان اداروں کیخلاف کاروائی قانون کے مطابق کی گئی ہے اور پہلے تحقیقات کے دوران شواہد حاصل کیے گئے جنکی بنیاد پر سرچ وارنٹ حاصل کرکے باقاعدہ چھاپے مارے گئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.