Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب
    • ٹیکس نظام کو شفاف ‘بنایا جا رہا ہے: چیئرمین ایف بی آر
    • مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
    • طاقت کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، حریت قیادت
    • پاک فوج نے افغانستان کی طرف سے انے والے 8ڈ رونز مار گرائے
    • او ائی سی مسلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر فہرست رکھے اسحاق ڈار
    • خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج لگا ہوا ہے: بیرسٹر گوہر
    • فورسز کی بلوچستان میں کارروائی’ 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
    • توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
    • جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کیلئے وسائل استعمال ہونے چاہئیں: عظمیٰ بخاری
    • پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
    • پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
    • فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
    • ووٹر فہرستوں میں ردوبدل سے بھارت ”بنانا ری پبلک ”بن سکتا ہے :محبوبہ مفتی
    • 1.93 پٹرول ڈیزل 4.21 روپے سست
    • بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے: مراد علی شاہ
    • توانائی فراہمی میں مشکلات کے وسیع معاشی اثرات مرتب ہوتے ہیں: وزیرخزانہ
    • خیبرپختونخوا کے حالات خراب ہیں، گورنر راج پر غور ہو رہا ہے:بیرسٹر عقیل
    • بانی سے ملاقات کا پیغام نہیں دیا گیا اگر ملاقات کا پیغام کسی کو دیا بھی گیا تو ہم تک نہیں پہنچایا گیا: علامہ ناصر عباس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لمبی گردن والے ڈائنورسار کی نئی قسم دریافت

    By Daily Khabrainفروری 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہائیو(ویب ڈیسک )سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لمبی گردن والے ڈائنوسار کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کی دم کی ہڈی دل کی شکل کی طرح ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی افریقہ سے 145 ملین سال پرانے ڈائنو سارز کی باقیات ملی ہیں، لمبی گردن والے اس ڈائنوسار کی امتیازی بات اس کی دم کی ہڈی کا دل کی شکل کی طرح ہونا ہے۔ڈائنوسار کی اس نئی قسم کی دریافت کا سہرہ امریکی یونیورسٹی اوہائیو کے سائنس دانوں کے سر جاتا ہے جنہوں نے 2014 میں پہلی بار اس ڈائنوسار کے ایک ہڈی ملنے کے بعد مسلسل کھدائی کا کام جاری رکھا یہاں تک کے دنیا کو ڈائنوسار کی منفرد نسل سے متعارف کرایا۔سائنسی جریدے پلوس ون میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے اس ڈائنوسار کا تعلق ’عصر چاکی‘ (Cretaceous period) یعنی 145 ملین سال قبل کے زمانے سے ہے اور یہ ٹائناسارز کی ایک قسم ہے۔سائنس دانوں نے اسے افریقا میں بولی جانے والی زبان سواحلی میں (Mnyamawamtuka moyowamkia) کا نام دیا ہے۔ جس کے معنی ’دل کی شکل والی دمچی رکھنے والا جانور‘ ہے۔ قدرت کے اس حیرت انگیز تخلیق کے مطالعے میں افریقا کے ایکو سسٹم میں رونما ہونے والے ارتقائی مراحل کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.