Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آج آمنے سامنے ہونگے

    By Daily Khabrainمارچ 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے پانچویں اور آخری مرحلے کا پہلا میچ (آج) ہفتہ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے برق قمقموں کی روشنی میں شروع ہوگا۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کاآخری مرحلہ (آج)ہفتہ سے پاکستان میں سجے گا اورایونٹ کے بقایا 8میچز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے، لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا۔38غیر ملکی کر کٹرز،سپورٹ اسٹاف، براڈ کاسٹرز، کمنٹیٹرز اور پی سی بی مہمانوں سمیت تقریبا 100سے زائد غیر ملکی پاکستان پہنچ گئے،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیاریوں کو آخری شکل دیدی گئی، سیکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم اور اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا ہے،ملک کے سب سے بڑے شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کرکٹ کے بخار نے کرکٹ کے دیوانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے،کراچی کے تین بڑے ہوٹلوں میں کھلاڑیوں، آفیشلز، براڈ کاسٹرز اور دیگر مہمانوں کو ٹھہرانے کیلئے کمرے بک کرائے گئے ہیں جہاں انتہائی سخت سیکیورٹی ہے۔کراچی میں ہونے والے 8 میچوں میں شرکت کیلئے 6ٹیموں کے 38غیر ملکی کرکٹرز کراچی پہنچ گئے ہیں۔ سپورٹ اسٹاف، براڈ کاسٹرز، کمنٹیٹرز اور پی سی بی مہمانوں سمیت تقریبا 100 سے زائد غیر ملکی پی ایس ایل میچوں کیلئے پاکستان آئے۔کمنٹیٹرز میں جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر جونٹی رھوڈز، نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن اور انگلینڈ کے ایلن ویلکنز شامل ہیں۔غیر ملکی کرکٹرز کی مصدقہ فہرست کے مطابق جمعرات کی شب کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے علاوہ کھلاڑی کولن منرو، کولن انگرم، سکندر رضا، بین ڈک، لیم لیونگ اسٹون، ایرون سمرز اور روی بوپارا شامل ہیں۔دیگر غیر ملکیوں میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں اینٹون ڈیوسچ، ہرڈس ولیون، سندیپ لما چن، رکی ویسلز اور ریان ٹین ڈیسکوٹے، پشاور زلمی میں ڈیرن سیمی، کیرون پولارڈ، لائم ڈائی سن، ٹائمل ملز، لینڈل سمنز، وائن میڈسن اور آندرے فلیچر شامل ہیں۔اسلام آباد میں لیوک رونچی، سمت پٹیل، فلپ سالٹ، وائن پارنیل، چیڈک والٹن اور کیمرون ڈیل پورٹ شامل ہیں۔ کوئٹہ میں شین واٹسن، ڈیوائن براوو، رائیلی روسو، میکس والر، ہیری گیرنی، ڈیوائن اسمتھ، فواد احمد جبکہ ملتان سلطانز میں ڈین کرسچین، جیمز وینس، کرس گرین، لوری اونز اور جانسن چارلس شامل ہیں۔
    پاکستان سپر لیگ کا 27واں میچ (کل)ہفتہ کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نیشنل سٹڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔10مارچ کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،11مارچ کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطان،11مارچ کو دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین میچ کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

      پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.