Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ای سی سی؛ وزیر اعظم کے طیارے کی مرمت کیلیے 40 کروڑ مختص

    By Daily Khabrainمارچ 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کے اخراجات کو پورا کرنے، شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے 17.5 ارب کے ضمنی بجٹ کی منظوری دیدی، وزیراعظم کے زیراستعمال طیارے کی مرمت پر40کروڑ روپے خرچ ہونگے جبکہ پارلیمنٹ کے بجٹ میں بھی دو گنا اضافہ کیا گیا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرکی زصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کے زیر استعمال سیسنا طیارے کی مرمت کے لئے وزارت دفاع کو ٹیکنیکل ضمنی گرانٹ کی مدمیں40.4کروڑ کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پروفاقی وزیرخزانہ اسد عمرنے بتایا کہ طیارے کی مرمت پراٹھنے والے اخراجات غیر معمولی نہیں بلکہ یہ درحقیقت طیارے کی سالانہ مرمت پر ہونیوالے اخراجات ہی ہیں۔اسدعمر نے بتایاکہ رواں مالی سال کیلئے اراکین قومی اسمبلی کے لئے مختص گرانٹ6.3 ارب روپے تھی، جو سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کے بعد تقریبا بڑھ کرڈبل سے زائد 14.84ارب روپے ہوگئی ہے۔اجلاس میں وفاقی انتظامیہ اور ترقیاتی ڈویڑن کیلئے بیس کروڑ 26 لاکھ37 ہزارکی تکنیکی امداد او ر بیرون پاکستان چیئرزکیلئے ایک کروڑ 24 لاکھ 9 ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وفاقی انتظامیہ اور ترقیاتی ڈویڑن کیلئے بیس کروڑ 26 لاکھ37 ہزار کی تکنیکی امداد اور وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے تحت بیرون پاکستان چیئرزکیلئے ایک کروڑ 24 لاکھ 9ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان کے عارضی طورپر بے گھر ہونے والے افرادکی بحالی کیلئے فنڈزجاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

      زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش

      سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.