Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج کے کئی سکھ افسران نے کشمیر میں ظلم ڈھانے سے انکار کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 6, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی (ویب ڈیسک) : بھارت نے گذشتہ روز آئین سے آرٹیکل 370 ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد مقبوضہ کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ بھارت کے اس اقدام پر جہاں عالمی سطح پر مذمت کی گئی وہیں بھارت کے اندر بھی کئی رہنماو¿ں اور اعلیٰ بھارتی حکام نے بھی اس امر کی مخالفت کی اور کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھانے کے بھارتی ایجنڈے پر کئی سکھ رہنماو¿ں نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دئے اور کشمیر میں ظلم ڈھانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے استعفے بھی دینا شروع کر دئے ہیں۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت کے کئی سکھ فوجی افسران نے مقبوضہ کشمیر جانے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے جس کے بعد بھارتی فوج کے اندر بغاوت کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے اندر سکھ افسروں اور ملازمین نے ان معاملات کے ساتھ ساتھ بھارت کی مقبوضہ کشمیر کے اندر چوکیوں میں اسرائیلی موساد کے ایجنٹس کے لیکچرز اور ان کے حکم پر کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کے اندر بغاوت کی فضا پیدا ہونے سے ہندو فوج کے افسران اور نریندر مودی سخت پر یشان ہیں اور اس حوالے سے اب تک ایک اہم اجلاس بھی ہو چکا ہے جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی اطلاعات پر بحث کی گئی کہ سکھ فوجی ا فسران کے استعفے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تحریک آ زادی اور خالصتان کی تحریک آ زادی سے کیسے نمٹا جائے۔مودی سرکاری کو خدشہ ہے کہ کہیں دونوں تحریکیں ایک پیج پر نہ آ جائیں اور ان تحریکوں کو فوج کے اندر سے کوئی گروپ سپورٹ نہ کرنا شروع کر دے۔ ذرائع کے مطابق کچھ سکھ افسران ، جو نریندر مودی کی سوچ کے ساتھ متفق ہیں ،کو خاص ٹاسک دیا گیا کہ وہ استعفیٰ دینے والے سکھ افسروں اور فوجیوں پر نظر رکھیں اور ان کو جان بوجھ کر فرنٹ محاذ پر لا کر ان کے ہاتھوں سے کشمیریوں کا قتل عام کروائیں۔ذرائع کے مطابق یہ بھی فیصلہ ہوا کہ پھر خود ہی کچھ سکھ فوجیوں کو قتل کرا کر ایک جعلی بیان آ زادی کشمیر کے رہنماو¿ں کے ناموں سے چلایا جائے جس میں وہ ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کریں تاکہ سکھوں کے دلوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا ہو اور جو سکھ افسر استعفے دے رہے ہیں، وہ سلسلہ بھی رک جائے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بھی ہوا کہ خالصتان تحریک کے بھی کچھ رہنماو¿ں کو قتل کروا کر اس کی ذمہ داری بھی کشمیری مسلمانوں پر ڈالی جائے۔ذرائع کے مطابق مودی کے بلائے گئے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ کچھ جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر پھر ایک مرتبہ پاکستان کے خلاف اجمل قصاب جیسا ڈرامہ کروایا جائے۔ ذرائع کے مطابق مودی اور بھارتی دہشتگرد فوج اور را کے درمیان یہ بھی طے ہو چکا ہے کہ وہ بھارت یا کشمیر کے اندر کوئی ایسا بڑا خوفناک حملہ کروائیں گے جس میں غیر ملکی سفیر ، لیڈر، اعلیٰ شخصیت یا کسی ٹاپ عمارت کو نشانہ بنایا جائے گا، پھر اس حملہ میں حملہ آ وروں کو یہ خود ہی ماریں گے ، پھر ان سے ان کے اپنے بنائے ہوئے جعلی شناختی کارڈز اور جعلی تصاویر نکالی جائیں گی اور یہ تاثر دیا جائے کہ یہ پاکستان سے آ ئے اور یہ سب کچھ پاکستان نے کروایا۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ را اپنا کام مکمل کر چکی ہے ، بھارت کی اس گھناو¿نی سازش کا پاکستان کے قومی اداروں کو پتہ چل چکا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ اس لیے کر رہے ہیں تاکہ مودی کی کشمیر میں ظالمانہ کارروائیوں سے عالمی میڈیا اور بین الاقوامی تنظیموں کی توجہ ہٹائی جائے۔ذرائع کے مطابق مودی کے اس اجلاس میں 25 کے قریب افسران موجود تھے ،بھارت کی اس خفیہ سازش کے حوالے سے پاکستان کے اہم اداروں کے علم ہونے پر بھی بھارت شدید پریشان ہے کہ ان 25 افراد میں کون سا ایسا شخص ہے جنہوں نے یہ خبر باہر نکالی۔ذرائع کے مطابق مودی اس قدر پریشان ہے کہ اس نے اپنے ہی افسران کی نگرانی شروع کرا دی ہے۔ دوسری جانب یہ بھی اہم شواہد ملے ہیں کہ بھارت کشمیر کے اندر 13 جگہوں پر ایسے اڈے بنا چکا ہے جس میں بھارتی فوج کے ساتھ ساتھ اسرائیلی موساد اور فوج کے 3 ہزار سے زائد اہلکار وہاں موجود ہیں اور کشمیر کے اندر باقاعدہ ہندﺅوں کے ساتھ ساتھ یہودیوں کو آ باد کرنے کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔

      شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

      فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.