Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملالہ یوسفزئی نے بھی مقبوضہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے ٹوئٹ جاری کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Malala_Yousafzai
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برمنگھم (ویب ڈیک) : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے بھی مقبوضہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بات کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کا تنازعہ میرے بچپن سے چلا آرہا ہے یہاں تک کہ میرے والدین اور میرے نانا ، نانی ، دادا ، دادی کے بچپن میں بھی کشمیر کا یہی تنازعہ تھا۔سات دہائیوں سے کشمیر کے بچے تشدد کی فضا میں پل رہے ہیں۔ میں کشمیر کے حوالے سے فکر مند ہوں کیونکہ جنوبی ایشیا میرا گھر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میرے ساتھ ساتھ 1.8 بلین لوگوں کا بھی گھر ے۔ ہماری زبانیں، ثقافت ، کھانے اور رسم و رواج اگرچہ مختلف ہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ ہم پ±ر امن طریقے سے رہ سکتے ہیں۔ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔آج میں کشمیری خواتین اور بچوں کی حفاظت کے لیے فکر مند ہوں جنہوں نے اس سارے تنازعے میں کئی مرتبہ بڑے نقصانات ا±ٹھائے ہیں۔ میں ا±مید کرتی ہوں کہ جنوبی ایشیائی ممالک، عالمی کمیونٹیز اور اس سے متعلقہ دیگر ادارے کشمیریوں کی حالت زار کا نوٹس لیں گے۔ ہمارے جتنے بھی اختلافات ہیں ہمیں ان کو پس پ±شت ڈال کر انسانی حقوق کی حفاظت کرنی چاہئیے اور خواتین اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہئیے۔ہمیں چاہئیے کہ ہم اس بات پر دھیان دیں کہ سات دہائیوں پ±رانے مقبوضہ کشمیر کے تنازعہ کو ہم کس طرح پ±ر امن طریقے سے حل کر سکتے یں۔خیال رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی جس کے بعد کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے بعد سے بھارت کے اس اقدام کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا اور پ±ر زور مذمت بھی کی گئی۔بھارت کے اس اقدام کے بعد سے ملالہ یوسفزئی نے اس حوالے سے کوئی رد عمل نہیں دیا تھا جس پر ملالہ یوسفزئی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسفزئی کو عالمی سطح پر اثر و رسوخ رکھنے والے لوگ فالو کرتے ہیں انہیں کشمیریوں کے حقوق کے لیے ضرور آواز ا±ٹھانی چاہئیے جس کے بعد اب ملالہ یوسفزئی نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان جاری کیا اور عالمی توجہ اس تنازعہ کو پ±ر امن طریقے سے حل کرنے کی جانب مبذول کروائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔

      شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

      فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.