Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت کے حق میں بولنے والے روس کا میزائل تجربہ بھی ناکام ، ٹیسٹنگ کے دوران دھماکے سے ہلاکتیں

    By Daily Khabrainاگست 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن ( ویب ڈیسک ) روسی حکام نے گزشتہ روز بتایا ہے کہ قطب شمالی میں ایک میزائل ٹیسٹنگ سائٹ پر دھماکہ کے نتیجے میں ایٹمی ایجنسی سٹاف کے پانچ ارکان ہلاک ہو گئے جبکہ تابکاری آئسوٹوپس خارج ہوئے ہیں۔ قریبی شہر میں تابکاری کی سطح بڑھ جانے کی رپورٹس ملی ہیں۔روسی ایٹمی ایجنسی ” روز ایٹم“ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک خفیہ فوجی سائٹ پر جمعرات کو پیش آنے والے اس حادثے کے نتیجے میں سٹاف کے تین ارکان جھلس بھی گئے اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ روسی فوج نے قبل ازیں حادثہ کا سبب نیوکلئیر فیول نہیں بتایا تھا ، اس کا کہنا تھا کہ تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے۔تاہم قریبی شہر سیووڈونسک کے حکام نے رپورٹ دی کہ حادثہ کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حادثہ دور دراز کے شمالی آرکھن جیلسک خطے میں ایک لیکوئیڈ پروپیلانٹ جٹ انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پیش آیا۔ وزارت دفاع کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ دھماکہ کے فوری بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ روز ایٹم کا کہنا ہے کہ اس کے سٹاف ارکان ٹیسٹ ہونے والے انجن کی ” آئسوٹوپس پاور سورس“ کے لئے انجنئیرنگ اور ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کر رہے تھے۔ حکام نے بحر ابیض میں نیونوکسا پر پیش آنے والے حادثہ کے بارے میں کم تفصیلات فراہم کی ہیں۔ یہ سائٹ سوویٹ دور سے ایٹمی آبدزوں اور جہازوں میں نصب کئے جانے والے میزائل ٹیسٹ کرنے کیلئے استعمال ہورہی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.