Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکنز کا استقبال، کراچی نے بانہیں پھیلا دیں

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک)کراچی نے سری لنکنزکے استقبال کیلیے بانہیں پھیلا دیں۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی جمعے کو واپسی ہوگی،سری لنکا سے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، شہر قائد نے ا?ئی لینڈرز کا استقبال کرنے کیلیے بانہیں پھیلا دی ہیں، قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ اتوار کو ہی ختم ہوگیا تھا، گذشتہ روز کھلاڑیوں نے ا?رام کیا اور میزبان اسکواڈ گذشتہ رات ہی لاہور سے روانگی کے بعد کراچی پہنچ گیا۔دوسری جانب پیر کو سری لنکن بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا،کھلاڑیوں کو منگل کے روز کولمبو میں بورڈ ہیڈ کوارٹرز سے رخصت کیا جائے گا، سب سے پہلے ا?فیشل فوٹو گراف اور پھر کپتان کی میڈیا سے گفتگو ہوگی، مذہبی رسومات کے بعد کرکٹرز پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6بجے اڑان بھریں گے،کراچی ا?مد شام 6بجے متوقع ہے۔منگل کے روز دونوں ٹیمیں ا?رام کریں گی، نیشنل اسٹیڈیم میں بدھ کو ا?ئی لینڈرز دوپہر 2بجے ٹریننگ کریں گے،گرین شرٹس کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے شروع ہوگا،اگلے روز دوپہر 2بجے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ اور کپتان سرفراز احمد کی پریس کانفرنس ہونی ہے۔ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد مہمان کپتان لاہیرو تھریمانے میڈیا سے بات کریں گے، سری لنکا ٹیم کی ٹریننگ شام 6بجے ہوگی، جمعے کو پہلا ون ڈے سہ پہر 3 بجے شروع ہونا ہے۔دوسری جانب ون ڈے سیریز کیلیے نیشنل اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، سیکیورٹی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی گئی، وینیو کا کونا کونا اب کیمروں کی نظرمیں ہوگا،اسٹیڈیم میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم نے کام شروع کردیا۔مختلف ایریاز میں 80 سے زائد ہائی ریزولوشن کیمرے نصب کردیے گئے، انکلوڑرز،گراو?نڈ، پویلین اوراسٹیڈیم کے اندرونی ایریاز کیمروں کی مکمل نگرانی میں ہوں گے،گراو?نڈ کے چاروں اطراف،ملحقہ سڑکیں اورعمارتیں بھی کیمرے کی ا?نکھ سے نہیں بچ سکیں گی،جدید کیمروں کے ذریعے اسٹیڈیم میں بیٹھے ہرشخص کی نقل وحرکت مانیٹرہوگی،اسٹیڈیم کے باہرسے گزرتی ایک ایک گاڑی کوبھی مانیٹرکیا جائیگا۔کیمرے رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی نگرانی سیکیورٹی ادارے کریں گے، رش سے بچنے کیلیے شائقین کو میچ شروع ہونے سے تین گھنٹے قبل اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت کردی جائے گی، تماشائی کم از کم5 مقامات پر چیکنگ کے مراحل سے گزرنے کے بعد ہی اپنے اسٹینڈز تک پہنچ پائیں گے۔یاد رہے کہ کراچی میں پہلا ایک روزہ میچ 27 ستمبر،دوسرا 29 ستمبر اور تیسرا 2 اکتوبر کو شیڈول ہے، لاہور میں ٹی ٹوئنٹی میچز ساڑھے 6 بجے شروع ہوں گے، یہاں میچز 5، 7 اور 9 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ

      2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی

      جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر

      تازہ ترین

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.