لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 10 مریض سامنے آنے سے مریضوں کی تعداد 95 ہوگئی۔لاہور میں ڈینگی کے نئے 10مریض سامنے آگئے۔ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریض جناح، گنگا رام اور شالامار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔لاہور میں مریضوں کی مجموعی تعداد 95 تک پہنچ گئی ہیں۔دوسری طرف انسداد ڈینگی مہم کے دوروان مزید 7 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کر کے متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ قائمقام ڈی سی لاہور اصغر جوئیہ کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے لیے ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
