Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پستہ قد پاکستانی کی شادی انٹرنیٹ پر وائرل

    By Daily Khabrainاکتوبر 7, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر آج کل ناروے میں رہائش پذیر پاکستانی برہان چشتی کی شادی وائرل ہوچکی ہے، جس میں وہ ایک پنجابی گانے پر رقص کرتے نظر آئے۔اور وائرل ہونے کی وجہ بھی سمجھ میں آتی ہے کیونکہ برہان چشتی جن کو بوبو کی عرفیت سے زیادہ جانا جاتا ہے، کا قد صرف 2 فٹ ہے جبکہ ان کی دلہن عام قدوقامت رکھتی ہیں۔گلف نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق برہان چشتی پولیو کا شکار اور وہیل چیئر تک محدود ہیں، مگر اس سے ان کی زندگی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔اوسلو میں ہونے والی شادی کی تقریبات کی ویڈیو میں دلہا اپنے دوستوں کے ہاتھوں میں رقص کررہے ہیں جبکہ وہ دلہن فوزیہ کے ساتھ سیلفی بھی لے رہے ہیں۔

    ٹوئٹر فوٹو

    جوڑا تقریب میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آیا تھا جس دوران برہان چشتی الیکٹرک وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے تھے۔شادی کی تقریب میں 13 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تھی جس کی وجہ برہان چشتی کا سوشل میڈیا پر متحرک ہونا ہے اور ان کے جاننے والے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ان کی دلہن فوزیہ کا کہنا تھا کہ وہ بوبو سے محبت کرتی ہیں اور اپنے شوہر کا نام انہوں نے اپنے ہاتھ میں لکھوایا ہوا ہے۔

    دنیا بھر میں موجود مداح

    بوبو کے مداح کم از کم 13 ممالک سے تعلق رکھتے ہیں اور اوسلو میں ان کی شادی کی تقریبات میں شریک بھی ہوئے۔اپنی معذوری سے ہٹ کر برہان چشتی پرتعیش طرز زندگی گزارتے ہیں اور متعدد کاروبار چلاتے ہیں جن میں بوبو اسٹائل ایونٹ، سوٹس اور منیجمنٹ وغیرہ بھی شامل ہیں۔

    ٹوئٹر فوٹو
    وہ اکثر پاکستانی اور بھارتی اسٹارز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر شیئر کرتے رہتے ہیں اور وہ ناروے میں سلمان خان کی بینگ ہیومین کی مہم کا بھی حصہ ہیں۔ایک پاکستانی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ‘ہماری محبت کی شادی ہے اور ہم خوش باش جوڑا بننے کی کوشش کریں گے’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.