Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بولی وڈ اسٹار ریتھک روشن کو پسند کرنے پر شوہر نےاہلیہ کی جان لےلی

    By Daily Khabrainنومبر 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشہور اداکاروں کے مداح تو پوری دنیا میں موجود ہوتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہوگا کہ کسی اداکار کو پسند کرنے کی سزا موت بھی ہوسکتی ہے؟ایسا ہی کچھ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ ہوا جسے بولی وڈ اداکار ریتھک روشن کو پسند کرنے کی سزا موت کے طور پر ملی۔دی سن کی رپورٹ کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ دینیشور بدھیدت نے اپنی 27 سالہ اہلیہ ڈون دوجوائے کو چاقو کے وار سے قتل کردیا کیوں کہ وہ بولی وڈ کے خوبرو اداکار ریتھک روشن کی بہت بڑی مداح تھی۔ون دوجوائے کے دوستوں سے پولیس کو بتایا کہ وہ ریتھک روشن کو بےحد پسند کرتی تھی، تاہم دینیشور کو اس ہی بات سے ریتھک روشن سے بےحد حسد ہونے لگی۔52 سالہ مالا نامی دوست نے مزید بتایا کہ ‘ڈون نے مجھے بتایا تھا کہ جب بھی وہ ٹی وی پر کوئی ایسی فلم دیکھ رہی ہوتی یا گانا سن رہی ہوتی جس میں ریتھک روشن موجود ہوتا تو دینیشور جلن کے مارے چینل تبدیل کردیتا’۔مالا کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی دوست ہر وہ فلم دیکھنے کی خواہش مند تھی جس میں ریتھک روشن نے کام کیا ہو۔پولیس کا معاملے کی تحقیقات کے بعد کہنا تھا کہ یہ دونوں جس فلیٹ میں اکٹھے رہ رہے تھے، اسے چھوڑ کر جارہے تھے، تاہم شوہر کی درخواست پر اہلیہ ایک فلیٹ پر رکی جہاں انہوں نے اکٹھے فلم دیکھنے کا وعدہ کیا، تاہم کچھ دیر بعد ہی شوہر نے اہلیہ کی بہن کو پیغام بھیجا کے ‘میں نے تمہاری بہن کو قتل کردیا ہے اور فلیٹ کی چابیاں دروازے پر رکھے گلدان میں موجود ہیں’۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دینشور نے اپنی اہلیہ کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کے اس کی لاش کو اس ہی حال میں چھوڑ دیا اور خود قریب ایک کھیت میں درخت سے لٹک کر اپنی جان دے دی۔

    معاملے کی مزید کاروائی کی گئی تو پتا چلا کے دینیشور شادی کے ایک ہفتے بعد سے ہی اپنی اہلیہ پر تشدد کرتا آرہا ہے، ان دونوں کی شادی رواں سال جولائی میں ہوئی تھی، جبکہ اگست میں اہلیہ کو تھپڑ مارنے کی شکایت کے بعد دینیشور کو پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا۔

    ڈون کی ایک اور سہیلی نے پولیس کو بتایا کہ ‘وہ کئی بار مجھے بتا چکی تھی کہ اس کا شوہر اس پر تشدد کرتا، قابو میں رکھتا، اسے مارتا، ڈرانا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے، تاہم نہ تو اس نے اور نہ ہی ہم نے کبھی اس بات کو سنجیدگی سے لیا کیوں کہ ڈون ہمیشہ یہی کہتی تھی کہ وہ اپنے شوہر سے بےحد محبت کرتی ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.