تازہ تر ین

عائزہ خان کو گھریلو ہونے پر فخر، فیملی کے ساتھ وقت گزارنا پسند

کراچی:  اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خود کے گھریلو ہونے پر بہت فخر ہے، اپنی فیملی کیساتھ وقت گزارنا انہیں بے حد اچھا لگتا ہے۔ایک انٹرویو میں عائزہ خان نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر دانش تیمور اور بچوں کی ہر خوشی بھرپور طریقے سے مناتی ہیں اور ان کے کام اپنے ہاتھ سے کرنا بہت پسند ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں آسانی سے رونا نہیں آتا، میرے پسندیدہ ساتھی اداکار عمران عباس ہیں۔ عائزہ خان کے دو بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کے 2 نہیں بلکہ 3 بچے ہیں جن میں دانش تیمور بھی ایک ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain