Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان کی دبنگ تھری ریلیز سے قبل مذہبی تنازعہ کا شکار

    By Daily Khabrainدسمبر 2, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبزڈےسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی مشہور سیریز فلم دبنگ کی تیسری سیریز دبنگ 3 ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھارت میں ہندو مذہبی تنازعے کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر بنگلور میں مقیم ہندو جنجاگروتی سمیتی این جی او نے بھارتی سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ سلمان خان کی فلم دبنگ 3 کو جاری کردہ سرٹیفیکیٹ منسوخ کیا جائے۔ این جی او کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی فلم دبنگ 3 کا گانا ہوڑ ہوڑ دبنگ دبنگ میں ہندو مذہب کا مذاق بنایا گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ فلم کے گانے میں ہندو مذہب کے سادھوں کو ایک غلط انداز میں دِکھایا گیا ہے۔
    ، سادھوں کے ہاتھوں میں گٹار ہیں اور وہ ناچ رہے ہیں جس سے ان کی توہین ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گانے میں سادھوں کے علاوہ ہندو مذہب کے بھگوان شری کرشنا، شری رام اور بھگوان شنکر کو بھی دِکھایا گیا ہے۔ دوسری جانب سلمان خان اور دبنگ 3 کی ٹیم کی جانب سے اِس تنازعے کے حوالے سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے جبکہ اِس گانے کی کوریوگرافر شبینہ خان نے اپنا ردِ عمل دیا ہے۔ کوریوگرافر شبینہ خان نے کہا کہ گانے میں گٹار لے کر رقص کرنے والے سادھو اصلی نہیں ہیں بلکہ وہ سب اداکار ہیں اور انہوں نے صرف سادھو کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے کہ سادھو کو اِس طرح سے فلم میں دِکھایا گیا ہے اِس سے قبل بھی بہت سی فلموں میں اداکاروں کو سادھو کے روپ میں دِکھایا گیا ہے ان پر تو کسی قسم کا کوئی مذہبی تنازع نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ اِس سے قبل سلمان خان نے اپنی فلم دبنگ 3 سے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا ہٹوادیا تھا اور پھر اس گانےکو دوبارہ بھارتی گلوکار جاوید علی کی آواز میں ریکارڈ کروا کے فلم میں شامل کیا تھا، یہ فلم 13 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.