Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آخری قسط میں کیا ہوگا؟ عدنان صدیقی نے انکشاف کردیا

    By Daily Khabrainدسمبر 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خاز اور عدنان صدیقی کے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ اس وقت انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے۔اس ڈرامے کی سامنے آئی ہر قسط کے بعد اس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحت کا آغاز ہوجاتا ہے۔جبکہ مداح آنے والی اقساط کا بھی بےصبری سے انتظار کرتے نظر آرہے ہیں۔جہاں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس ڈرامے میں آگے کیا ہوگا، وہیں ڈرامے میں اہم کردار نبھانے والے عدنان صدیقی نے ایک انٹرویو میں ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے کئی انکشافات کردیے۔ایک ویڈیو انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ‘آخری قسط میں ایک سین آتا ہے جس میں وہ اپنے والد کی بات کررہا ہے، میں اس سین کو دیکھ کر رو پڑا، یقیناً اسے اپنے والد یاد آگئے ہوں گے، مجھے بھی آپنے والد یاد آگئے تھے’۔ہمایوں سعید کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘جس طرح سے ہمایوں نے اپنے والد کا زکر کیا، ہمایوں نے بہترین انداز میں یہ سین نبھایا’۔عدنان صدیقی نے یہ بھی بتایا کہ انہیں اس ڈرامے میں منفی کردار نبھانے کے لیے کافی گالیاں سننی بھی پڑھ رہی ہیں تاہم وہ خوش ہیں کہ لوگوں کو ان کی اداکاری پسند آرہی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اداکارہ حرا مانی نے ایک انٹرویو میں یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ اس ڈرامے میں آگے جاکر دو قتل بھی ہوں گے۔تاہم عدنان صدیقی کے اس انٹرویو کے بعد یہ بات ضرور واضح ہوجاتی ہے کہ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی دونوں اس ڈرامے کی آخری قسط تک ڈرامے کا حصہ رہیں گے۔اس ڈرامے کی کہانی ہمایوں سعید کے کردار دانش کے گرد گھومتی ہے، جس کی بیوی مہوش (عائزہ خان) اسے چھوڑ کر عدنان صدیقی کے کردار ‘شہوار’ کی دولت اور شخصیت سے متاثر ہوکر ان ے پاس چلی جاتی ہے۔ڈرامے میں حرا مانی بھی موجود ہیں جو دانش کے بیٹے رومی کی ٹیچر اور ان کے دوست متین صاحب کی بیٹی کا کردار نبھارہی ہیں۔

    میرے پاس تم ہو کی اب تک 17 اقساط سامنے آچکی ہیں، 7 دسمبر کو سامنے آئی قسط میں ایک اور اداکار سویرا ندیم بھی اس ڈرامے کا حصہ بنیں، وہ شہوار کی اہلیہ ماہم کا کردار نبھارہی ہیں۔

    17ویں قسط میں مہوش شہوار سے شادی کرنے جارہی تھی تاہم آخری موقع پر ماہم گھر پہنچ گئیں جنہوں نے اس حرکت پر مہوش کو تھپڑ مار دیا۔

    واضح رہے کہ میرے پاس تم ہو کی 15ویں قسط میں دانش نے بھی شہوار کو ان کے دفتر میں سب کے سامنے تھپڑ مارا تھا۔

    اس وقت ڈرامے کا وہ سین بھی سوشل میڈیا پر زیر بحث رہا اور اب مہوش کو پڑنے والے تھپڑ پر بھی تبصرہ کیا جارہا ہے۔

    انہیں ڈرامے کا یہ سین سب سے زیادہ پسند آ

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.