Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیرپور کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ ویران
    • 9نومبربروزپیر کو یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
    • رواں سال روالپنڈی پولیس نے1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا
    • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عارف قریشی میونسپل ہال میں منعقدہ ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
    • مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ
    • اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
    • علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
    • واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
    • راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
    • چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
    • فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماہرہ خان کو بری اداکارہ کیوں کہا، فردوس جمال نے وضاحت کردی

    By Daily Khabrainجنوری 17, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کو بری اداکارہ کہنے کی وضاحت کی ہے۔گزشتہ برس جولائی میں اداکار فردوس جمال کا پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کے حوالے سے دیا گیا بیان کہ ماہرہ خان کو ہیروئن کے نہیں بلکہ ماں کے کردار کرنے چاہئیں اورماہرہ ماڈل تو ہوسکتی ہیں لیکن وہ نہ تو ایک اچھی اداکارہ ہیں اورنہ ہی ہیروئن نے میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا تھا۔ماہرہ خان سے متعلق فردوس جمال کے اس بیان نے  جہاں ماہرہ کے مداحوں کو سخت مایوس کردیا تھا وہیں ان پر کڑی تنقید بھی کی گئی تھی یہاں تک کہ ایک بڑے میڈیا ہاؤس نے ان پر پابندی بھی لگادی تھی۔ تاہم اب حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران فردوس جمال نے اپنے بیان کی وضاحت کی ہے۔یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کو ہیروئن نہیں ماں کا کردار ادا کرنا چاہئے، فردوس جمالفردوس جمال نے کہاکہ تکنیکی طور پر کوئی چیزوں کو نہیں دیکھتا تو جب میں تکنیکی طور پر بات کرتاہوں تو لوگوں کو برا لگ جاتا ہے۔ ماہرہ خان کی اداکاری کے بارے میں بھی میں نے تکنیکی طور پر بات کی تھی اور لوگوں کو برا لگ گیا۔ حالانکہ میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہےاور نہ ہی میں ماہرہ خان نامی خاتون سے کبھی ملاہوں میں انہیں جانتا بھی نہیں ہوں بس اتنا معلوم ہے کہ وہ کراچی میں رہتی ہیں۔فردوس جمال نے کہا ماہرہ خان کے ساتھ نہ میں نے کبھی کام کیا اور نہ کبھی بالمشافہ ملاقات ہوئی لہذٰا مجھ سے جب ان کے بارے میں پوچھا گیا تو میں نے کہا ماہرہ خان اسٹار ہیں لیکن وہ اداکارہ نہیں ہیں، ہاں ماڈل اچھی ہیں۔ ماڈلز ہمیشہ اپنی خوبصورتی کو لے کر فکرمند رہتی ہیں کیونکہ اچھا نظر آنا ان کے کام کا حصہ ہوتا ہے، ماڈلز پروڈکٹس کی نمائندگی کرتی ہیں اور وہ کوئی کردار ادا نہیں کرتیں ماڈلز سیلز مین اورسیلز وومن ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی

      شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا

      سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.